Thu, 29 Sep 2016 15:50:34
موسیقی کو روح کی غذا تو صدیوں سے قرار دیا جاتا رہا ہے مگر ایک تازہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ موسیقی کی مدد سے ٹیکہ لگانے کی تکلیف کو بھی کم کیا جا سکتا ہے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 15:47:03
اسرائیل کے سرکاری ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست نے سنہ2040ء تک اسرائیل میں آبادی کا ہدف ایک کروڑ 33لاکھ تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 15:45:41
سینیٹ نے ایک بِل کی منظوری دی ہے جس کے تحت حکومتِ امریکہ کو کارِ سرکار جاری رکھنے کی مد میں مزید چند ماہ تک کے لیے رقوم میسر آ سکیں گی۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 15:43:19
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے نابلس شہر میں گذشتہ روز فلسطینی صدر محمود عباس کے زیرکمانڈ سیکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم ٹور گیا۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 15:41:50
مصر میں طلاق جیسے مباح مگر ناپسندیدہ عمل کے چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق مسلمان اکثریتی ملک مصر میں ہر چار منٹ بعد ایک طلاق واقع ہوتی ہے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 15:39:03
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سوڈانی حکومت نے رواں برس جنوری سے اب تک دارفور کے علاقے جبل المارہ میں کیمیائی ہتھیاروں سے کم از کم 30حملے کیے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 15:37:26
دبئی کے مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈے پر گذشتہ روز اس وقت مسافروں اور انتظامیہ کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب بغیر پائلٹ کے ایک نامعلوم ڈرون طیارہ ہوائی اڈے کی فضائی حدود میں داخل ہوگیا۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 15:33:07
جرمن وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایک سال قبل شام میں اغواء ہونے والی ایک جرمن صحافیہ جس نے دوران حراست بیٹی کو جنم دیا تھا اپنی شیرخوار بیٹی کے ہمراہ فرار ہو کر ترکی پہنچ گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy