Mon, 18 Nov 2024 19:06:29SO Admin
بیروت کے وسطی علاقے میں اسرائیلی حملے مسلسل جاری ہیں۔ اتوار کے دن ایک حملے میں حزب اللہ کے اہم ترجمان محمد عفیف النبولسی شہید ہو گئے۔ جبکہ شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیا میں اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 30 افراد کی ہلاکت کی خبریں سامنے آئی ہیں۔
View more
Mon, 18 Nov 2024 18:34:55SO Admin
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دنیا بھر کے 66 ممالک کے ایک ہزار عمرہ زائرین کی میزبانی کی منظوری دے دی۔ حج، عمرہ اور زیارت کے لیے خادم حرمین شریفین کے پروگرام کے حصے کے طور پر 1446ھ کے دوران ان عازمین کی چار گروپوں میں میزبانی کی جائے گی جس پر عمل درآمد اور نگرانی وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی کرے گی۔
View more
Mon, 18 Nov 2024 18:27:44SO Admin
جہاں مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کی تاریخ قریب آ رہی ہے، وہیں حزب اختلاف کے رہنما راہل گاندھی وزیر اعظم نریندر مودی کی پالیسیوں اور بیانات پر ان پر مسلسل حملے کر رہے ہیں۔ اس دوران راہل گاندھی نے ایک بار پھر وزیر اعظم مودی پر حملہ کرتے ہوئے ان کے انتخابی نعرے 'ایک ہیں تو سیف ہیں' کو بی جے پی کے خلاف استعمال کیا۔ راہل نے اس نعرے کا تعلق دھاراوی پروجیکٹ سے جوڑتے ہوئے اڈانی گروپ کے صنعتکار گوتم اڈانی کے
View more
Mon, 18 Nov 2024 17:52:51SO Admin
کانگریس نے مہاراشٹر کی مہایوتی حکومت پر مسلسل الزام عائد کیا ہے کہ اس نے اڈانی گروپ کو فائدہ پہنچانے کے لیے عوامی مفاد کے خلاف پالیسیاں بنائیں۔ اب اس سلسلے میں کانگریس کے جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے کچھ اہم دستاویزی ثبوت پیش کیے ہیں۔ انھوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انھوں نے 15 اکتوبر کو مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے اعلان کے بعد کی صورتحال کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ’
View more
Mon, 18 Nov 2024 16:48:12SO Admin
کہرے کی شدت سے ریلوے مسافروں کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ شمالی ہندوستان میں تقریباً 40 ٹرینیں کہرے کی لپیٹ میں ہیں، جس کے باعث کئی ٹرینیں 10 سے 20 گھنٹے تک تاخیر کا شکار ہیں۔ خاص طور پر مشرقی علاقوں کے مسافروں کو زیادہ مشکلات کا سامنا ہے۔ گھنے کہرے کے باعث حد نگاہ میں زبردست کمی آئی ہے، جبکہ رات کے وقت صورتحال مزید خراب ہو جاتی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق مسافروں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، اسی لیے ٹ
View more
Mon, 18 Nov 2024 16:44:29SO Admin
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد پوار گروپ) کے سربراہ شرد پوار نے ووٹروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسمبلی انتخابات میں اجیت پوار کی قیادت والی این سی پی کے امیدواروں کو مکمل طور پر مسترد کریں۔ شرد پوار نے اپنے حامیوں سے کہا کہ ’’باغیوں کو صرف شکست نہ دیں، بلکہ انھیں عبرتناک شکست دیں تاکہ ان کی بغاوت کا واضح جواب مل سکے۔‘‘
View more
Mon, 18 Nov 2024 12:34:38SO Admin
بھٹکل سے ذرا دوری پر واقع نیتراوتی جزیرے کے پاس سیاحوں کی دلکشی کا سبب بننے والی اسکوبا ڈائیونگ کی سہولت تقریباً ایک سال کے وقفے کے بعد اب دوبارہ شروع ہوگئی ہے جس کے لئے پرانی کمپنی 'نیترانی ایڈوینچرز' کو باہر کا راستہ دکھاتے ہوئے چھ نئی کمپنیوں کو ٹینڈر دیا گیا ہے ۔
View more
Mon, 18 Nov 2024 12:29:27SO Admin
عالمی یوم ماہی گیری کے موقع پر مرڈیشور کے گولف میدان میں 21 نومبر سے 23 نومبر تک 'متسیا میلہ' (مچھلیوں کا میلہ) منعقد ہوگا جس میں ریاست کے وزیر اعلیٰ سدا رامیا اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار سمیت کئی کابینی وزراء شرکت کریں گے ۔
View more
Mon, 18 Nov 2024 12:24:45SO Admin
ممبئی سے سی ایس ٹی - منگلورو ایکسپریس سے سفر کرنے والے ایک مسافر کی طرف سے پولیس کے پاس درج کروائی گئی شکایت کے مطابق سفر کے دوران اس کے سوٹ کیس سے 63 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چرائے گئے ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy