Sun, 02 Jul 2017 00:58:49
صدر پرنب مکھرجی نےبے قابو ہجوم کی طرف سے کھلے عام کئے جارہے قتل پر بالاخر اپنی چپی توڑ دی اور حال میں ہوئے مختلف وااقعات پر انتہائیتشویش کا اظہار کیا. صدر نے بے قابو ہجوم کی مسلسل بڑھتی ہوئی غنڈہ گردی کی جانب براہ راست اشارہ کرتے یہ سوال اٹھایا کہ کیا ہمارے نظام کے بنیادی اُصولوں کے تئیں ہم چوکنا ہیں؟ پرنب نے کہا کہ اگر ہم ایسے واقعات پر چوکنا نہیں ہوں گے تو ہماری اگلی نسل ہم سے حساب مانگےگي
View more
Sun, 02 Jul 2017 00:34:29
صدر پرنب مکھرجی اور وزیر اعظم نریندر مودی نے 30 جون کی رات یعنی 1 جولائی سے ملک بھر میں جی ایس ٹی نافذ کر دیا. اس کے بعد آج سے ہی ملک میں یقینی طور پر کچھ چیزیں اور سروسس سستی ہو گئی ہیں تو کچھ مہنگی بھی ہوئی ہیں. کونسل کی جانب سے مجوزہ شرح کے مطابق پیکیجڈ اور پروسس فوڈ ايٹمس مہنگے ہو گئے ہیں. آپ کو بتا دیں کہ جی ایس ٹی کونسل نے اشیاء اور سروسس کو چار شرح 5،12،18 اور 28 میں تقسیم کیا ہے.
View more
Sat, 01 Jul 2017 21:55:31
ریاستی حکومت جلد ہی شہری علاقوں میں واقع زمین جائیداد اور عمارتوں کے لئے یکساں قانون نافذکرنے کا منصوبہ بنارہی ہے۔اس کے لئے موجودہ کرناٹکا ٹاؤن اینڈ کنٹری پلاننگ(کے ٹی سی پی) قانون میں ترمیمات کا مسودہ تیا ر کیا جارہا ہے۔
View more
Sat, 01 Jul 2017 21:51:31
کاروار کے بیت کول سے عوام کے لاکھوں روپے غبن کرکے فرار ہونے والا محکمہ ڈاک کا اہلکار لکشمن نائک کے بارے میں خبر ملی ہے کہ پولیس نے اسے اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ عدالت سے ضمانت حاصل کرنے کے لئے پہنچا تھا۔
View more
Sat, 01 Jul 2017 21:42:24
یہاں کی کرلوسکر فیکٹری کے احاطے میں موجودبینک آف مہاراشٹرا میں لوٹ مچانے کی کوشش میں لٹیروں کی غلطی سے تقریباً13لاکھ روپے جل کر بھسم ہوگئے اور لٹیروں کو سکوں کی چند تھیلیوں کے ساتھ واپس لوٹنا پڑا ۔
View more
Sat, 01 Jul 2017 21:39:06
سپریم کورٹ کے حکم پر ریاست بھر میں نیشنل اور ریاستی ہائی ویز کے قریب واقع شراب خانوں کو یکم جولائی سے جوبند کردیا گیا ہے، اس کے نتیجے میں ریاستی حکومت کو 4ہزار کروڑ روپوں کا نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔
View more
Sat, 01 Jul 2017 16:51:46
بھٹکل اسمبلی حدود کے بی ایل اوز کی طرف سے ووٹرفہرست میں ناموں کے اندراج، ناموں کی ترمیم اور منتقلی کے تعلق سے عوام کو مناسب رہنمائی نہیں مل رہی ہے، اکثر بی ایل اوز کے موبائل نمبر عوام کے پاس نہیں ہیں، جس سے عوام کو کافی مشکلات درپیش ہیں،
View more
Sat, 01 Jul 2017 15:51:51
قطر کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک (سعودی عرب ، امارات ، بحرین اور مصر)کی جانب سے دی گئی مہلت کا وقت ختم ہونے کے قریب آنے کے ساتھ ہی امریکی تنظیموں اور شخصیات کی طرف سے دہشت گردی کے لیے دوحہ کی سپورٹ کی مذمت کے واسطے نئے مظاہروں کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 01 Jul 2017 15:31:10
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس کا کہنا ہے کہ ایک شخص نے مسجد کے قریب لوگوں پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کی جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy