Sat, 09 Sep 2017 19:20:39
خلیجی عرب ریاست قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی پندرہ ستمبر کو جرمن دارالحکومت پہنچ رہے ہیں۔ برلن پہنچنے کے بعد وہ چانسلر انگیلا میرکل سے ملاقات کریں گے۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 14:50:17
بھٹکل میونسپالٹی کی 34 کرائے کی دکانوں کو خالی کرانے جیسے ہی تعلقہ انتظامیہ نے قدم بڑھائے، عوام نے زبردست مزاحمت شروع کردی اور آفسران کو آڑے ہاتھ لیتے ہوئے الزام لگایا کہ آفسران صرف غریب دکانداروں کی روزی چھیننے کی کوشش کررہی ہے، جبکہ پیسے والے لوگ غیر قانونی طور پر بھٹکل میں عمارتیں بھی تعمیر کرتے ہیں تو اُن کو خالی کرانے کی کوشش نہیں کی جاتی۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 12:28:59
امریکی سینیٹ کی ایک کمینٹی نے ٹرمپ انتظامیہ کو ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے محافظوں کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا کہا ہے۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 12:25:57
جرمن ارکان پارلیمان کا ایک وفد آج جمعہ آٹھ ستمبر کو ترکی کی ایک ایئر بیس کا دورہ کر رہا ہے۔ اس دورے کا مقصد اس ایئر بیس پر تعینات جرمن فوجیوں سے ملاقات کرنا ہے۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 12:17:17
روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے طیاروں کی جانب سے شام میں کیے گئے ایک فضائی حملے میں شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے چار اعلیٰ رہنماؤں سمیت متعدد جہادی مارے گئے ہیں۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 12:07:20
دنیا بھر میں سرمائے کے غیر قانونی لین دین کی نگرانی کرنے والے سوئٹزرلینڈ کے ایک ادارے نے کہا ہے کہ پاکستان ان 50ملکوں میں شامل ہے جہاں دہشت گردی کے لیے سرمایہ کاری اور منی لانڈرنگ کے خطرات سب سے زیادہ ہیں۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 11:54:35
آئی سی سی نے اپنی تازہ ترین ٹیسٹ کی درجہ بندی جاری کی ہے جس میں ہندوستانی ٹیم سرفہرست ہے۔وہیںآسٹریلیائی ٹیم کو بڑا دھچکالگاہے۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 11:42:40
ہندوستانی مردہاکی ٹیم کو ان کا نیاچیف کوچ کو مل گیا ہے۔دراصل ہندوستانی سینئر خواتین ہاکی ٹیم کے موجودہ چیف کوچ والتھیروس مریجنے کو مرد ہاکی ٹیم کاچیف کوچ بنادیاگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy