Fri, 08 Sep 2017 19:37:23
خلیج کا سفارتی بحران 2018ء تک طول پکڑ سکتا ہے اور اس دوران میں قطر میں خوراک اور اشیائے ضروریہ کی قلت ہوجائے گی اور اس خلیجی ریاست میں سول بد امنی شروع ہوسکتی ہے۔
View more
Fri, 08 Sep 2017 19:28:30
شمالی امریکا کے ملک میکسیکو میں 8.1شدت کے زلزلے کے نتیجے میں چیاپاس صوبے میں گھروں کی تباہی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جب کہ ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
View more
Fri, 08 Sep 2017 19:24:12
پاکستان نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف برمی سکیورٹی فورسز اور بد ھ مت انتہا پسندوں کی تشدد آمیز کارروائیوں کے خاتمے کے لیے میانمر پر دباؤ ڈالے۔
View more
Fri, 08 Sep 2017 19:17:41
بی جے پی کے رکن پارلیمان نلین کمار کٹیل نے پولیس افسر کے ساتھ جودھمکی اور ہتک آمیز رویہ اختیار کیاتھا اس کا ویڈیو وائرل ہوجانے کے بعد چاروں طرف سے اس کی مذمت کی جارہی تھی ۔ اب خبر آئی ہے کہ پولیس نے نلین کمار کے خلاف کیس درج کر دیا ہے۔
View more
Fri, 08 Sep 2017 16:09:06
ملک و بیرون ممالک کی معروف اسلامی شخصیت اور ریاست کرناٹکا کے مشہور عالم دین و امیر شریعت حضرت مولانا محمد اشرف علی باقوی کا آج علی الصباح انتقال ہوگیاانا للہ وانا الیہ راجعون۔ان کی عمر لگ بھگ 80 سال تھی۔
View more
Fri, 08 Sep 2017 02:10:55
ابھی ایک بے باک صحافیہ کی آواز کو ہمیشہ کے لئے خاموش کرنے کا معاملہ کافی گرم ہے اور ہر کونے سے اُس کے حق میں آوازیں اُٹھنے کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں مینگلور سے حق کا پرچار بلند کرنے والے کنڑا روزنامہ وارتھا بھارتی کے ایک رپورٹر کو گرفتار کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق شرتھ مڈیوال کے قتل کے تعلق سے بنٹوال میں ایک ملزم کے گھر کی تلاشی لینے کے دوران ملزم کے گھروالوں نے
View more
Thu, 07 Sep 2017 21:51:09
یو پی کے سونباہر میں ٹرین حادثے کے بعد جمعرات کی صبح، دہلی کے قریب راجدھانی ایکسپریس کے ڈبے پٹر ی سے اترگئے جس سے اندازہ لگایاجاسکتاہے کہ دارالحکومت تک میں ریلوے نظام کس قدرچوپٹ ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy