Mon, 13 Nov 2017 11:49:21
مدھیہ پردیش کے چتر کوٹ اسمبلی حلقہ میں ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج آچکے ہیں۔کانگریس کے نلانشوچترویدی نے 14133ووٹوں کے ساتھ بڑی جیت حاصل کی ہے۔
View more
Mon, 13 Nov 2017 11:36:17
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز ہنوئی میں کہا ہے ایشیا پیسفک سربراہ کانفرنس کے موقع پر روسی صدر پوٹن کے ساتھ شام پر ہونے والے معاہدے سے بہت سی زندگیاں بچانے میں مدد ملے گی۔
View more
Mon, 13 Nov 2017 11:12:25
5؍ہزار سے زائد سرکاری اسکول کے اساتذہ کو نومبر کی تنخواہ نہیں ملے گی۔ محکمہ تعلیمات عامہ نے طے کیاہے کہ ماہانہ دوسو روپئے کا خصوصی بھتہ جو ان اساتذہ کو 2008ء سے دیاجارہاہے اس کو واپس حاصل کرنے کے لئے یہ رقم اس مہینہ کی تنخواہ سے وضع کی جائے گی۔
View more
Mon, 13 Nov 2017 11:06:39
ریاستی اسمبلی کا سرمائی اجلاس پیر سے بلگاوی میں شروع ہورہا ہے جو ہنگامہ خیز ہوگا ۔اس سیشن میں برسراقتدار پارٹی اور اپوزیشن پارٹیوں کے درمیان لفظی جھڑپ کا امکان بھی ہے کیونکہ اپوزیشن بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) اورجنتادل (سکیولر) مختلف امور پر کانگریس حکومت کو گھیرنے کی کوشش کریں گی ۔
View more
Mon, 13 Nov 2017 10:59:43
خاتون صحافی گوری لنکیش قتل کے معاملہ کی جانچ کررہی خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی)تین مشکوک افراد کو حراست میں لے کر ان سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔ یاد رہے کہ5؍ستمبر کو خاتون صحافی گوری لنکیش پرگولیاں چلاکر قتل کردیاگیاتھا۔
View more
Mon, 13 Nov 2017 04:04:25
امریکا کے ایک اسکول میں اسلام دشمن انتہا پسند استاد نے مسلمان طالبہ کا حجاب نوچ ڈالا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کاؤنٹی نیش ویلی کے صدر مقام ٹینی سیز کے ایک اسکول نیووژن اکیڈمی میں ٹیچر نے بھری کلاس میں مسلمان لڑکی کے سرسے حجاب اپنے ہاتھوں سے کھینچ کر زبردستی اتار دیا۔
View more
Mon, 13 Nov 2017 03:43:30
ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کرنے کے بعد ابتدائی اطلاعات کے مطابق 13 افراد ہلاک اور 45 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز یونائیٹڈ اسٹیٹس جیالوجیکل سروے ( یو ایس جی ایس) کے مطابق اتوار کی رات ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کا مرکز عراق کے شہر ہلبجاہ کے قریب 33 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلہ اس قدر
View more
Mon, 13 Nov 2017 02:36:21
سعودی عربیہ میں حال ہی میں جو واقعات رونما ہوئے ہیں اور شہزادوں سمیت وزراء اور اہم سرکاری عہدیداروں کی گرفتاریاں ہوئی ہیں، اُس سے نہ صرف سعودی عربیہ بلکہ پوری اسلامی دنیا پر گہرا پڑا ہے اور مسلمان سعودی عربیہ میں ہونے والے واقعات پر تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
View more
Mon, 13 Nov 2017 00:18:06
پی ایم نریندر مودی منیلا میں چل رہے آسیان کانفرنس میں عشائیہ پر امریکی صدر ٹرمپ سے ملے ہیں ، کل پی ایم مودی کی سرکاری ملاقات امریکی صدر ٹرمپ سے ہوگی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy