Mon, 13 Nov 2017 22:52:07
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج ایک فلمی گانے کے بول کی مدد سے دارالحکومت اور ارد گرد کے علاقوں میں پھیلے فضائی آلودگی کے خطرناک سطح کی وجہ سے عام آدمی کو ہو رہی مشکلات کو بیان کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی پر بالواسطہ ہدف تنقید بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کیا بتائیں گے صاحب،سب جان کر انجان کیوں ہیں؟
View more
Mon, 13 Nov 2017 22:45:26
لالو یادو اپنے تمسخر سے جہاں مخالفین کو ناک میں دم کئے ہوئے رہتے ہیں وہیں ان کے بیان سے کئی مرتیہ تنازعات بھی اٹھ کھڑے ہوئے ہیں حالیہ دنوں لالو نے بھورا چوہے پر بیان دے کر بہار کی سیاسی فضا کو گرم کردیا ، لالو نے کہاتھا کہ بہا رکے پشتوں کو بھورا چوہا کمزور کر رہا ہے ،
View more
Mon, 13 Nov 2017 22:40:42
این جی ٹی نے وشنو دیوی مندر کی زیارت و دیدار کے متعلق ایک اہم فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ اب آلودگی اور فضائی کثافت کے پیش نظر وشنو دیوی کی زیارت صرف 50ہزار افراد ہی کرسکیں گے ۔
View more
Mon, 13 Nov 2017 20:47:33
ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے ہر یانہ میں کسانوں کے ذریعہ پرالی نہ جلائے جانے کی درخواست پر ایک مکتوب لکھ کر سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے ۔
View more
Mon, 13 Nov 2017 20:43:21
باغپت ضلع کے پوتھاڑ گاؤں کے قریب ایک نالے کو پار کرنے کے دوران ایک ٹرک کھائی میں گر گیا اس حادثے میں خواتین سمیت کم از کم 30 افراد زخمی ہوگئے ۔
View more
Mon, 13 Nov 2017 20:35:46
2018 کے سفر حج بیت اﷲ کیلئے مرکزی حج کمیٹی کے ذریعہ روان ہونے کے خواہشمند حضرات 15؍ نومبر سے اپنی درخواستیں جمع کرسکتے ہیں۔
View more
Mon, 13 Nov 2017 20:26:45
مہادائی ندی کے سلسلے میں ریاست کرناٹکا اور گوا کے بیچ جو تنازعہ ہے اس کو حل کرنے کے لئے مرکز کی جانب سے مداخلت نہ کرنے اورارکان پارلیمان و ارکان اسمبلی کی طرف سے مہادائی پروجیکٹ کے سلسلے میں دلچسپی نہ لینے کے خلاف نولگند اور نرگند علاقے کے کسانوں نے ریاستی اسمبلی میں حزب اختلاف کے لیڈر جگدیش شیٹر کے گھر پر غیر معینہ مدت کا دھرنا شروع کردیا ہے۔
View more
Mon, 13 Nov 2017 20:18:24
سابق وزیر اعلیٰ یڈی یورپا کی قیادت میں بی جے پی کی پریورتن یاترا جب کنداپور پہنچی تو نہرو میدان میں بھاری بھیڑ جمع ہوگئی تھی ۔
View more
Mon, 13 Nov 2017 20:13:17
تھوکٹو کی ریلوے لائن کے پاس ایک شخص کی لاش پائی گئی جس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ پتور کا رہنے والا ہے اور اس کانام دامودر (40سال) ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy