Tue, 14 Nov 2017 21:16:20
میسورو اور ہونسور کے درمیان پیش آنے والے ایک سڑک حادثے میں الال و تھوکٹوکے تین افراد ہلاک اور کئی زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Tue, 14 Nov 2017 11:36:17
بابری مسجد کے مدعی مرحوم حاجی محمد ہاشم انصاری کے جانشین محمد اقبال نے شیعہ سنٹرل وقف بورڈ کے صدر وسیم رضوی کے بابری مسجد۔ رام مندر معاملے میں سمجھوتہ کی تجویز کو یکسر مسترد کردیا۔
View more
Tue, 14 Nov 2017 11:27:21
ایران۔ عراق سرحد پر 7.3 شدت کے تباہ کن زلزلہ کے سبب دونوں ملکوں میں کم سے کم 400 افراد ہلاک اور تقریباً 7000 زخمی ہوگئے، جس کے ساتھ ہی ہزاروں افراد کو جو رات آئے زلزلہ کے وقت گہری نیند میں تھے ۔
View more
Tue, 14 Nov 2017 11:18:21
پردیومن قتل معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور اداکار شتروگھن سنہا نے پیر کو سات سالہ پردیومن ٹھاکر کے قتل کے مقدمات کی تفتیش کیمرے کے سامنے کرنے کی مانگ کی۔
View more
Tue, 14 Nov 2017 10:50:55
گجرات کے انتخابات میں بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے بی جے پی کے جیتنے کی پیش گوئی کی ہے۔نتیش نے کہا کہ گجرات میں بی جے پی ہی کامیابی حاصل کرے گی۔
View more
Tue, 14 Nov 2017 10:46:09
بہار میں شراب بند ہے۔ایسے میں شرابی اب بھی کہیں نہ کہیں سے شراب کا انتظام کر ہی لیتے ہیں۔ایسے ہی ایک شرابی کے گھر کے لوگ جب اسے شور کرنے اور مارپیٹ کرنے سے منع کیا، تو شراب کے نشے میں مدہوش اس شرابی نے اپنی ہی بیوی اور بیٹی پر تیزاب پھینک کر انہیں زخمی کر دیا۔
View more
Tue, 14 Nov 2017 10:40:52
ٹیلی کمیونیکیشن کی وزارت کی جانب سے دہلی کے سائنسی بھون میں وزیر مواصلات منوج سنہا کی صدارت میں منعقد ملک کے تمام ریاستوں کے وزراء کی میٹنگ ہوئی۔
View more
Tue, 14 Nov 2017 10:22:32
ایک اندازے کے مطابق شہر میں اس وقت تقریباً 70 لاکھ سے زیادہ سواریاں دوڑتی ہیں جو کہ شہر میں افراتفری ہی نہیں بلکہ فضائی آلودگی میں اضافہ کا بھی اہم سبب بنی ہوئی ہیں ،
View more
Tue, 14 Nov 2017 10:16:11
بارش کی قلت سے سخت خشک سالی کا سامنا کررہے بلگاوی میں آج سے سرمائی اسمبلی اجلاس کا آغاز ہوا ۔اس اجلاس کے آغاز پر ہی ایوان میں احتجاجی مظاہرے دیکھے گئے اور اپوزیشن اراکین نے ایوان کا بائیکاٹ بھی کیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy