Mon, 13 Nov 2017 23:58:14
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی پیر کو گجرات کے پاٹن پہنچے اورمندر جا رہے راہل نے بی جے پی کی جانب سے اٹھ رہے سوالوں پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ میں شیو کا بھکت ہوں اور مجھے فرق نہیں پڑتا، بی جے پی جو بھی کہے۔
View more
Mon, 13 Nov 2017 23:54:20
دہلی میں فضائی آلودگی کو مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا ہے کہ پہلے سے حالات بہتر ہوئے ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے کا ڈیٹا دیکھا ہے
View more
Mon, 13 Nov 2017 23:50:35
وزیر اعظم نریندر مودی نے ایران اور عراق میں زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی آج تعزیت کا اظہار کیا ۔ وزیر اعظم دفتر سے جاری بیان کے مطابق، مودی نے زلزلہ میں لوگوں کی موت پر غم کا اظہار کیا ہے۔
View more
Mon, 13 Nov 2017 23:44:59
بہار کے بھاگلپور ضلع میں ہوئے کروڑوں روپے کے سرجن گھوٹالہ معاملے میں سی بی آئی کی ایک عدالت نے تین ملزمان کو آج ضمانت دے دی۔
View more
Mon, 13 Nov 2017 23:35:11
وزیر اعظم تو اس وقت فلپائن کے دورہ پر ہیں ؛ لیکن الور میں پھر ایک پہلو خان کی گؤ رکھشکوں نے پیٹ پیٹ کر مار ڈالا، تاہم وزیر اعظم فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں بھارتی سماج کے لوگوں سے ملاقات کی اور ان کو بھارت میں قیام امن کی تفصیلات پر گفتگو کی اور ان کو اپنے خطاب سے بھی نوازا ۔
View more
Mon, 13 Nov 2017 23:30:24
سپریم کورٹ نے دہلی اور قومی دارالحکومت علاقہ (این سی آر) میں زہریلی آلودگی کوکنٹرول کرنے کے سلسلے میں دائردرخواست پر مرکز، دہلی، ہریانہ، پنجاب اور اتر پردیش کی حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے۔
View more
Mon, 13 Nov 2017 23:26:45
مدھیہ پردیش کے بی جے پی کے رکن چنتامنی مالویہ نے ر اہل گاندھی کے متعلق متنازعہ بیان دے کرمخالفانہ سیاست کومزیدہوادی دے ہے ، ان کا یہ بیان اوچھی سیاست کابھی مظہرہے ۔
View more
Mon, 13 Nov 2017 23:18:05
ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے قانونی اور باہمی رضامندی کے ساتھ پہل کئے جا رہے ہیں ۔اور اس کیلئے کئی ثالثی بھی مسلم قائدین کے در کی حاضری کو شرف بھی تصور کرر ہے ہیں جن میں معروف ہندو مذہبی رہنما شری روی شنکر سرفہرست ہیں۔
View more
Mon, 13 Nov 2017 23:13:14
دنیا بھر میں جن جراثیم کش ادویات پر پابندی لگائی گئی ہے ان پر بھارت میں بھی پابندی لگائے جانے کی درخواست کی سماعت کرتے ئے ہوئے سپریم کورٹ نے چار ہفتے کے اندر نوٹس بھیج کرجواب طلب کیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy