Sun, 12 Nov 2017 11:02:38
ملک بھر میں بحث کا موضوع بناہوا فروخت اور خدمات محصول ، گوڈس اینڈ سرویس ٹیکس (جی ایس ٹی ) کو بنگلور یونیورسٹی کے بی کام اور بی بی یم کے 5ویں سمسٹر کے نصاب میں شامل کیاگیاہے۔
View more
Sun, 12 Nov 2017 05:24:33
سعودی عرب کی حکومت نے حالیہ دنوں میں کرپشن کے الزام میں گرفتار شہزادہ ولید بن طلال سمیت مزید سات گرفتار لوگوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے کرپشن کے الزام میں گرفتار ارب پتی شہزادے ولید بن طلال سمیت 7 اعلیٰ عہدیداروں کو رہا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سعودی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ارب پتی سعودی شہزادے ولید بن طلال سمیت 7 افراد کوعدم ثبوت کی بنا پر رہا کیا جارہا ہے
View more
Sun, 12 Nov 2017 05:05:42
سعودی عرب نے یمن کے دارالحکومت صنعا پرحملہ کردیا تاہم ابتدائی طورپر یہ بات واضح نہیں ہوسکی ہے کہ سعودی عرب نے فضائی حملہ کیا ہے یا یہ میزائل حملہ ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں عرب ممالک کے درمیان تنازعات بڑھنے پر سعودی عرب نے یمن کے دارالحکومت صنعامیں فوجی حملہ کیا ہے ۔
View more
Sun, 12 Nov 2017 04:29:48
لبنان کی تنظیم حزب اللہ کے رہنما نے الزام لگایا ہے کہ سعودی عرب لبنان کے خلاف جنگ کر رہا ہے اور اس نے لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری کو ان کی مرضی کے خلاف وہاں رکھا ہوا ہے۔یہ بیان لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری کے سعودی عرب کے دارالحکومت میں استعفی کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے
View more
Sun, 12 Nov 2017 03:57:57
سعودی شاہی خاندان کے اہم ترین فرد نے گرفتاری کے ڈر سے سعودی کے ازلی دشمن ایران فرار ہو گیا،تفصیلات کے مطابق سعودی شاہی خاندان کے نوجوان شہزادے اور کنگ فہد کے پوتے ترکی بن محمدبن فہد نے ایران میں سیاسی پنا ہ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،یہ فیصلہ اُنہوں نے اپنے انکل عبد العزیز کی وفات کے بعد کیا۔
View more
Sat, 11 Nov 2017 20:44:31
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت کی طرح ریاستی حکومت بھی’سب کا ساتھ، سب کا وکاس‘کے اصول پر کام کر رہی ہے۔
View more
Sat, 11 Nov 2017 20:40:05
یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بھگوا رنگ سے کتنا پیارہے یہ تو سب جانتے ہیں۔انہوں نے اپنے اس پیارکو کبھی چھپایا بھی نہیں۔ابھی وزیراعلیٰ آفس سے لے کر سرکاری بسوں تک اور سرکاری کیلنڈر سے لے کر ڈائری تک سب بھگوا ہو چکے ہیں۔
View more
Sat, 11 Nov 2017 20:36:24
مرکز میں حکومت بنانے کے بعد سے ہی وزیر اعظم نریندر مودی کے رجحانات بیرون ملک آباد ہندوستانی کمیونٹی کی جانب رہا ہے۔اپنے تقریباََہربیرون دورے پر وہاں آباد بھارتی کمیونٹی سے خطاب کرتے رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy