Mon, 13 Nov 2017 00:02:22
کسانوں کی آمدنی2022 تک دوگنا کرنے کے مقصد کے تحت پابند عہد یوگی کی اتر پردیش سرکارنے ’’زرعی ترقیاتی کمیشن ‘‘ کا قیام عمل میں آیاہے جس کے صدر خود یوگی آدتیہ ناتھ ہوں گے ۔
View more
Sun, 12 Nov 2017 23:57:59
مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ کی ان کے اس بیان کے لئے آج تنقید کی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان کے قبضے والا کشمیر(پی او کے ) پاکستان کا ہے۔
View more
Sun, 12 Nov 2017 23:55:44
سپریم کورٹ کالیجیم 9 اعلی عدالتوں میں 40نئے ججوں کی تقرری پر فیصلہ کرے گا۔اس سال اب تک 106ججوں کی تقرری ہوچکی ہے۔وزارت قانون نے 40ججوں کی تقرری کے لئے 9 اعلی عدالتوں سے ملی سفارشات کو کالیجیم کو بھیجا ہے۔
View more
Sun, 12 Nov 2017 23:51:37
اترپردیش کی قیصر گنج پارلیمانی سیٹ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور بھارتی کشتی یونین کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ نے بلدیاتی انتخابات میں تنظیم کے ذریعہ اپنے کو نظر انداز کئے جانے سے ناراض ہو کر بغاوت کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Sun, 12 Nov 2017 23:47:05
کرناٹک کے وزیر داخلہ رام لنگا ریڈی نے کہا کہ سینئر صحافی گوری لنکیش کے قاتلوں کو چند ہفتوں میں یقینی طور پر پکڑ لیا جائے گا۔
View more
Sun, 12 Nov 2017 23:41:26
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے آج کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی کے بدعنوانی کے خلاف دعووں کے باوجود گجرات کے کاروباری اور عام لوگ ہی اسے ملک کی سب سے زیادہ بدعنوانی والی ریاست مانتے ہیں۔
View more
Sun, 12 Nov 2017 23:39:04
اتر پردیش کے نائب وزیراعلیٰ کیشو پرساد موریہ نے گجرات اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی جیت کو یقینی بناتے ہوئے آج کہاکہ نتائج یہ ثابت کرے گا کہ کون ایک ’زبردست رہنما‘ہے اور کون ’زبردستی کا‘رہنماہے۔
View more
Sun, 12 Nov 2017 23:34:18
نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے معاشرے میں امن اور ہم آہنگی قائم کرنے کے لئے باہمی مذاکرات اور عدم تشدد پرزوردیتے ہوئے آج کہا کہ ان اقدار کے بغیر ملک کی ترقی ممکن نہیں ہے۔
View more
Sun, 12 Nov 2017 23:27:25
راشٹریہ جنتا دل کے قومی صدر کے عہدے کے لئے لالو پرساد یادو نے 10 ویں بار پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ملک کے سامنے جو چیلنج ہے، وہی چیلنجز آر جے ڈی کے سامنے بھی ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy