Mon, 20 Nov 2017 00:04:52
بھاجپا ایم پی ورون گاندھی نے اپنی دادی ، کانگریس لیڈر اور سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے 100 ویں یوم پیدائش پر آج ان کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ملک کی ماں قرار دیا ۔
View more
Mon, 20 Nov 2017 00:02:04
کانگریس صدر سونیا گاندھی نے آج کہا کہ سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی بھارت کی عظیم بیٹی تھیں جنہوں نے ملک کو متحد کیا اور ان قوتوں کے خلاف لڑیں جو لوگوں کو ذات اور مذہب کے نام پر بانٹنے کی کوشش کر رہے تھے۔
View more
Sun, 19 Nov 2017 23:56:45
وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیراعظم اندراگاندھی کو ان کے 100ویں یومِ پیدائش پرخراجِ عقیدت پیش کیا۔اندراگاندھی کی پیدائش 19 نومبر 1917 کو الہ آباد میں ہوئی تھی۔
View more
Sun, 19 Nov 2017 23:46:27
دہلی کی بدتر صورتحال پردہلی کی سابق وزیراعلیٰ شیلا دکشت نے یہ کہتے ہوئے عام آدمی پارٹی کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ قومی راجدھانی دہلی میں فضائی آلودگی سے نمٹنے میں تیاری کی کمی’حکومت کی ناکامی‘ظاہر کرتی ہے۔
View more
Sun, 19 Nov 2017 23:41:04
راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو یادو گجرات کے پاٹیدارو کی حمایت میں کھل کر سامنے آگے آئے ہیں۔لالو نے اتوار کو اپنی پارٹی کے عہدیداروں کے اجلاس میں کہا کہ پاٹیدار لیڈر ہاردک پٹیل چونکہ بی جے پی کو چیلنج کر رہے ہیں، اس لئے ان کی مبینہ جنسی سی ڈی جاری کی گئی۔
View more
Sun, 19 Nov 2017 23:35:58
سینئر ممبر پارلیمنٹ اور سماجوادی لیڈر شرد یادو نے گجرات اسمبلی انتخابات میں اپوزیشن کی یکجہتی کو ہی بی جے پی کو شکست دینے کا واحد راستہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں کانگریس کو ذمہ داری بخوبی انجام دینا ہوگا۔
View more
Sun, 19 Nov 2017 23:28:47
دیہی ترقیات اور پپنچایت راج محکموں میں ریاست کرناٹک کے ہر ایک گرام پنچایت میں ایک ڈاٹا انینٹری آپریٹر کی جائیدادیں قائم کرکے اس پر تقررات کئے جارہے ہیں لیکن اس معاملہ میں علاقہ حید رآباد کرناٹک علاقہ کے امیدواروں کو تحفظات دینے کے ضمن میں کوئی واضح ہدایت نہیں دی گئی ہے ۔
View more