Sat, 18 Nov 2017 22:35:08
لاء اینڈآرڈرپرسماجوادی حکومت کوہردم گھیرنے اورعوام سے مضبوط نظام کاوعدہ کرکے اقتدارمیں آئی یوگی حکومت میں ریاست بھرسے جرائم کی خبریں مسلسل آرہی ہیں۔
View more
Sat, 18 Nov 2017 22:20:14
ارو ناچل پردیش کابینہ نے سینئر شہریوں، بیوہ اور معذوروں کے لئے پنشن میں اضافہ کوکابینہ نے منظوری دے دی ہے۔یہ منظوری کل کابینہ کی میٹنگ میں دی گئی تھی۔
View more
Sat, 18 Nov 2017 21:58:15
مشرقی وسطیٰ کے مختلف ممالک میں داخل اندازی اور عرب کی اسلامی تنظیموں کو دہشت گرد قرار دینے کے بعد متحدہ عرب امارات قانون کے ایسے مسودہ پر کام کررہا ہے جس کی رو سے حکومت کی منظوری کے بغیر قرآن شریف کا حفظ بھی غیرقانونی ہوگا۔
View more
Sat, 18 Nov 2017 21:32:04
منڈگوڈ شہر میں منعقدہ بی جے پی اجلاس کے دوران جیب کتروں نے اپنے ہاتھ کی صفائی دکھائی اور اجلاس میں شریک ایک کارکن کی جیب سے ایک لاکھ روپے اڑانے میں کامیاب ہوگئے۔
View more
Sat, 18 Nov 2017 21:10:17
دھرمستھلا سے سبرامنیا کی طرف جاتے ہوئے اچلمپاڈی کے قریب ایک کار اور پرائیویٹ بس کے درمیان زبردست تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص کی موت واقع ہوگئی اور چار افراد سنگین طور پر زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 18 Nov 2017 20:43:49
اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے تمام گاہکوں کو اپنا آدھاراورPAN کارڈ نمبر 31دسمبر 2017تک اپنے بینک اکاونٹ سے جوڑنے کی مہلت دی ہے۔
View more
Sat, 18 Nov 2017 20:38:10
الال کے کمپالا کراس کے قریب سڑک پار کرتے وقت ماروتی ویان کے ٹکرانے سے نوجوان خاتون ہلاک ہوگئی ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والی خاتون کا نام نیشا (31سال) بتایا جاتا ہے۔
View more
Sat, 18 Nov 2017 20:31:41
منگلورو ڈی سی آئی بی ٹیم نے گزشتہ مہینے فرنگی پیٹ کے علاقے میں ایک گینگ وار کے دوران ہوئے ڈبل مرڈر کے مزید 4ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 18 Nov 2017 11:19:57
نوٹ بندی کے مسئلہ پر مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کانگریس رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے کہا کہ عوام سے یہ کہنا کہ وہ اپنے اکاؤنٹس میں موجود رقم تک بھی رسائی حاصل نہیں کرسکتے انتہاء درجہ کی دقیانوسیت ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy