Sat, 18 Nov 2017 09:44:13
جموں و کشمیر میں سری نگر کے مضافاتی علاقہ جکورا میں آج دہشت گردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار کی موت ہو گئی جب کہ دوسرا زخمی ہو گیا۔
View more
Sat, 18 Nov 2017 09:41:12
لوک جن شکتی پارٹی نے آج کہا کہ وہ گجرات انتخابات میں اپنا کوئی امیدوار میدان میں نہیں اتارے گی ؛ بلکہ اس انتخاب میں بی جے پی کی حمایت کرے گی ۔
View more
Sat, 18 Nov 2017 09:34:13
چنئی کسٹم ڈیپارٹمنٹ کی سرکاری ویب سائٹ آج مبینہ طور پر ہیک کر دی گئی اور اس پر کشمیر کو آزاد کرنے کا مطالبہ کرنے والا نعرہ لکھ دیا گیا۔ اس پر وزیر اعظم نریندر مودی اور ہندوستانی فوج کے خلاف بھی کمنٹس بھی لکھے گئے ۔
View more
Sat, 18 Nov 2017 09:28:14
بنگلور میٹرو پالیٹین ٹرانسپورٹ کارپوریشن( بی ایم ٹی سی) سے مختلف مقاصد کے لئے سرکاری محکمہ جات کی جانب سے کرایہ پر حاصل کردہ بسوں کا کرایہ اب تک واجب الاداء پر ہونے کی اطلاع ہے،
View more
Sat, 18 Nov 2017 09:20:14
حال ہی میں ہوئیں مسلسل بارشوں کے دوران اور بعد میں بارش کے پانی کے غیر سائنٹیفک نظام سے راستوں پر سیلاب کی شکل میں پانی کے در آنے سے بی بی ایم پی انتظامیہ اور اس کے ناقص نیٹ ورک کی پول کھل گئی۔
View more
Sat, 18 Nov 2017 00:23:59
بی جے پی نے گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے70 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی جس میں وزیراعلیٰ وجے روپانی مغربی راجکوٹ سے امیدواربنائے گئے ہیں جبکہ مہے سانا سے نائب وزیر اعلی نتن پٹیل کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 18 Nov 2017 00:16:29
این جی ٹی نے دہلی این سی آر میں تعمیراتی سرگرمیوں پر عائد پابندی آج ہٹالی اور قومی دارالحکومت میں ٹرکوں کے داخلہ کی بھی اجازت دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ان کی نقل و حرکت پر سخت نگاہ رکھنے کا بھی حکم دیا۔
View more
Sat, 18 Nov 2017 00:08:06
ہندوستان اور پاکستان کے رشتے اگرچہ تلخ رہتے ہوں، مگر جب جب بھی پاکستانی شہریوں نے حکومت ہند سے میڈیکل ویزاکی فریاد کی ہے، تب تب ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے آگے بڑھ کر پاکستانی شہریوں کو میڈیکل ویزا دستیاب کروایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy