Mon, 20 Nov 2017 12:23:45
گوا کانگریس سابق وزیر اعلی دگمبر کامت کے دفاع میں آج سامنے آئی ہے، جس میں وہ کئی کروڑ روپے کے کان کنی گھوٹالے میں پولیس کی تحقیقات کا سامنا کر رہے ہیں۔
View more
Mon, 20 Nov 2017 12:03:49
41 اسلامی ممالک کے عسکری اتحاد کا پہلا اجلاس اگلے ہفتے سعودی عرب میں منعقد ہوگا جس میں تمام ممالک کے وزرائے دفاع شرکت کریں گے اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے لائحہ عمل طے کریں گے۔
View more
Mon, 20 Nov 2017 11:38:01
ہریانہ کی مانوشي چھلر نے مس ورلڈ 2017 کا تاج جیت کرانہوں نے اس باوقار خطاب 17 سال بعد ایک بار پھر ہندوستان کے نام کیا ہے۔
View more
Mon, 20 Nov 2017 11:10:52
مشرقی آسٹریلیا میں جنوبی پیسیفک کے نیوکیلنڈونیا جزائر کے قریب زلزلہ آیا ہے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق مشرقی آسٹریلیا کے جزائر نیو کیلنڈونیا میں 82 کلو میٹر کے رقبے پر آنے والے زلزلے کی شدت 7.3ریکارڈ کی گئی ہے۔
View more
Mon, 20 Nov 2017 11:02:25
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا ( SDPI)کرناٹک کی جانب سے بنگلور سی ایم اے گاڑڈن ہال وینکٹیش پورم میں منعقدپارٹی کنونشن اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔
View more
Mon, 20 Nov 2017 00:25:04
ایودھیاپولیس نے ایودھیا چیک پوسٹ کے قریب شک کی بنیاد پر آٹھ نوجوانوں کو گرفتار کیاہے۔ پولیس نے کہاکہ یہ نوجوان ایک جیپ پرجا رہے تھے۔
View more
Mon, 20 Nov 2017 00:21:22
بی جے پی کے ٹکٹ کی تقسیم کے بعد شروع ہونے والی بغاوت تھمنے کانام نہیں لے رہی ہے۔ پارٹی کے اعلیٰ کمان دفترتک پہنچنے کے بعد بی جے پی کے کارکنان نے اپنا احتجاج کرناشروع کردیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy