Mon, 20 Nov 2017 20:20:37
رجسٹرار گلبرگہ یونیورسٹی پروفیسر دیانند اکسر اور پروفیسر کے لنگ اپا آرگنائیزنگ سیکریٹری بین الاقوامی کانفرینس Advances in disease managemrnt کے بیان کے بموجب بیماریوں کی روک تھام سے متعلق گلبرگہ نیورسٹی کیمپس میں یہ کانفرینس 21نومبر سے شروع ہورہی ہے
View more
Mon, 20 Nov 2017 20:17:40
شہر گلبرگہ کو حقیقی معنی میں گل و برگ کا شہر بنانے کے لئے ضروری ہے کہ ہم یہاں زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں اور اپنے ماحول کو آلودہ ہونے سے بچائیں۔
View more
Mon, 20 Nov 2017 20:10:27
شہر کے مضافات میں واقع کاول گانہلی جین پبلیک اسکول میں آج سائنس ایگزبیشن کا انعقاد عمل میں آیا اس میں اسکول کے طلبہ و طالبات نے پورے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا اور سائنس کے ماڈل پیش کئے سائنسی نمائش میں پیش کئے گئے نمونوں کی تفصیل مہمانوں اور سامعین کے روبرو پیش کی۔
View more
Mon, 20 Nov 2017 20:05:33
تعلق کے بنگلور روڈ کے کنارے واقع چنسندرہ گرام میں غیر قانونی گانجہ فروخت کررہا شخص کو گرفتار کرکہ اُس کے قبضہ سے 40ہزار مالیت کا گانجہ ضبط کرلینے کا واقع پیش آیا ہے
View more
Mon, 20 Nov 2017 13:36:05
یہ کوئی ہنسی مذاق کی بات ہرگز نہیں ہے۔بھٹکل کی موجودہ جو صورتحال ہے اس میں ایک بڑا سیاسی گیم دکھائی دے رہاہے۔ کیونکہ 2018کے اسمبلی انتخابات کی تیاریوں میں لگی ہوئی سیاسی پارٹیاں اپنا امیدوار کون ہوگا اس پر توجہ دینے کے ساتھ ساتھ مخالف پارٹیوں سے کون امیدوار بننے پر ان کی جیت کے امکانات بڑھ سکتے ہیں اس پہلو پر بھی بڑی اہمیت کے ساتھ غورکررہی ہیں۔
View more
Mon, 20 Nov 2017 13:16:45
امریکی کانگریس نے قومی دفاع کے اختیار کے ایکٹ برائے 2018 کی ایک شق ختم کرنے کی منظوری دی ہے جس کا تعلق اس تصدیق سے ہے کہ پاکستان لشکر طیبہ اور حقانی نیٹ ورک دونوں کے خلاف نمایاں طور پر اقدامات کر رہے۔
View more
Mon, 20 Nov 2017 13:12:58
چین نے مطالبہ کیا ہے کہ بنگلہ دیش اور میانمار کو مل کر روہنگیا مسلمانوں کی مہاجرت سے پیدا ہونے والا بحران باہمی مکالمت سے خود حل کرنا چاہیے۔
View more
Mon, 20 Nov 2017 13:10:04
شام میں جمعے کے روز کار بم حملہ ہوا، جس میں ملک کے اندر بے دخل ہونے والی آبادی سے تعلق رکھنے والے کم از کم 20 افراد ہلاک ہوئے، جس حملے کا الزام داعش پر لگایا گیا ہے۔
View more
Mon, 20 Nov 2017 13:03:20
بنان کے صدر میشال عون نے کہا ہے کہ سعد الحریری ملکی آزادی کے قوی دن کے موقع پر بیروت میں موجود ہوں گے۔ اپنے عنقریب لبنان واپس پہنچنے کے بارے میں الحریری نے یہ بات ملکی صدر کو ٹیلی فون پر بتائی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy