Tue, 21 Nov 2017 20:27:40
بیلتھنگڈی تعلقہ کے کلّیری میں واقع ایک موبائل دکان میں چوری کرنے اور پھر دکان کو نذر آتش کرنے کا جو معاملہ 8نومبر کو پیش آیا تھا اسے اپن انگڈی پولیس نے حل کر لیا ہے او راس ضمن میں 3ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Tue, 21 Nov 2017 20:18:24
داونگیرے ضلع ہونّلی پولیس کے افسران نے بیلتھنگڈی میں ایک شخص کو حراست میں لینے کے لئے ریوالور تان لیا اور اسے اپنے ساتھ لے گئے تو سوشیل میڈیا میں دن بھر یہ افواہیں گردش میں رہیں کہ بیلتھنگڈی کے تاجر کا اغوا کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 21 Nov 2017 17:30:44
شہر کے کارگیدے جیسے گنجان آبادی والے علاقہ میں ڈکیتی کی سنسنی خیز واردات منظر عام پر آئی ہے، جس سے نہ صرف عوام بلکہ پولس بھی حیران ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ بھٹکل کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہےکہ کسی کے گھر میں گھس کر تلوار کے سہارے کسی کو لوٹا گیا ہو۔
View more
Tue, 21 Nov 2017 12:50:57
یونک آئی ڈنٹی فیکشن اتھارٹی آف انڈیا (یو آئی ڈی اے آئی) نے آج کہاکہ آدھار ڈاٹا نہ تو کبھی لیک ہوا اور نہ ہی اس کی چوری ہوئی ہے۔
View more
Tue, 21 Nov 2017 12:44:15
میسور کے اسمبلی حلقہ چامراجہ میں واقع ہبال میں جنتا دل ( یس ) کی جانب سے ’’کمار پروا ریلی ‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پرسابق وزیر اعلیٰ و جنتا دل ( دل ) کے ریاستی صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے اپنے خطاب میں وزیر اعلیٰ سدارامیا کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو بر سر عام بحث کے لئے مدعو کرتے ہو لیکن جنتا دل ( یس) کو ایسی کسی بحث کے لئے مدعو نہیں کرتے۔
View more
Tue, 21 Nov 2017 12:28:00
ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے اختتام پذیر ہوگیا، آخری روز سری لنکا کی ٹیم 231 رنز کے تعاقب میں سات وکٹوں کے نقصان پر 75 رنز بنا سکی اور کم روشنی کی وجہ سے میچ مقررہ وقت سے پہلے ختم کر دیا گیا جس کی بدولت سری لنکا یقینی شکست سے بچ گیا۔
View more
Tue, 21 Nov 2017 12:17:28
تبت کے روحانی رہنما دلائی لاما نے آج کہا کہ ڈوکلام بحران جیسے چھوٹے چھوٹے واقعات ہوں گے ؛لیکن بھارت اور چین کو ایک دوسرے کی ضرورت ہے اور ان دونوں کو پر امن رہنا چاہئے۔
View more
Tue, 21 Nov 2017 12:10:47
اپنے متانازعہ بیان سے مشہور وشو ہندو پریشد نے آج پھر لوجہاد کا شوشہ چھوڑتے ہوئے کہا کہ لو جہاد ملک کی سلامتی کے سامنے بڑا خطرہ ہے اور سیکولر برادری کو جہادیوں کے اس غلط کارروائیوں پر پردہ نہیں ڈالنا چاہئے۔
View more
Tue, 21 Nov 2017 11:45:59
گزشتہ روز دوحصوں پر مشتمل تحقیقاتی جائزہ رپورٹ کا پہلا جائزہ رپورٹ کا مسودہ ماحولیاتی مینجمنٹ اور پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (ای ایم پی آر آئی) کی طرف سے پیش کیا گیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy