Wed, 29 Nov 2017 11:24:21
چین کی ایک عدالت نے آج تائیوان کے انسانی حقوق کارکن لی منگ-چی کو حکومت کا تختہ پلٹنے کی کوشش کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا سنائی۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 11:20:26
انڈونیشیا کے جزیرے بالی کے ایک آتش فشاں پہاڑ سے راکھ نکلنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث جزیرے کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ منگل کو مسلسل دوسرے روز بھی پروازوں کے لیے بند ہے۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 11:13:51
کینیا میں آج صدر اوہورو کینیاٹا دوسری مدت صدارت کے لیے حلف اٹھا رہے ہیں۔ اس موقع پر دارالحکومت نیروبی میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھی گئی ہے۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 11:04:55
یمن کی آئینی فوج اور اس کی معاون مزاحمتی فورسز نے مآرب گورنری میں کیے گئے آپریشن کے دوران باغیوں کے متعدد اہم لیڈروں کو ہلاک اور بعض کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 11:02:41
یمن میں عسکری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مارب صوبے کے مغرب میں واقع صراوح گورنری کے محاذوں پر لڑائی کے دوران حوثی ملیشیا کے 12 ارکان مارے گئے اور متعدد زخمی ہو گئے۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 10:53:27
موجودہ وقت میں ملازمتوں کی صورتحال کیسی ہے، اس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ انٹرنشپ کے دوران قریب 86 فیصد طالب علموں کو کمپنیاں نوکری کی پیشکش نہیں کرتی ہیں۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 10:49:20
مرکزی وزیر قانون اور سینئر بی جے پی لیڈر روی شنکر پرساد نے آج الزام لگایا کہ راہل گاندھی ہندو یا بھگوا دہشت گردی کو لشکر طیبہ جیسی دہشت گرد تنظیم سے زیادہ خطرناک سمجھتے ہیں۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 10:45:28
پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2007 سیلے کر اب تک 115 سیکورٹی اہلکاروں نے خود کشی کی ہے،اور ان10 سالوں میں سب سے زیادہ 2017 میں 36 جوانوں کی خود کشی کا معاملہ سامنے آیاہے۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 10:40:59
حالیہ تبدیلی مذہب کی وجہ سے شہ سرخیوں میں رہنے والی کیرالہ کی خاتون ہادیہ کو اپنی طبی تعلیم مکمل کرنے کے لئے سپریم کورٹ کے عبوری حکم میں اجازت دیئے جانے کے ایک دن بعد آج کوئمبٹور پہنچایا گیا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy