Wed, 29 Nov 2017 23:52:33
بہار میں حکمران جنتا دل یونائٹیڈ (جے ڈی یو) کے صدر اور ریاست کے وزیر اعلی نتیش کمار نے ٹوئٹ کے ذریعے ایک بار پھر اپنے مخالفین پر طنز کیا ہے۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 23:49:02
پاکستان کے منفی برتاو کو نظر انداز کرتے ہوئے وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج انسانی بنیادوں پر علاج کے لئے ویزا کی نئی درخواستوں پر پاکستانی شہریوں کو ویزا جاری کرنے کی کارروائی شروع کرنے کا اشارہ دیا۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 23:45:43
تہاڑ جیل میں کشمیری قیدیوں کے ساتھ مارپیٹ سے متعلق میڈیا رپورٹ کے پیش نظر مرکزی وزارت داخلہ نے اس سلسلے میں جیل ڈائریکٹر جنرل سے رپورٹ طلب کی ہے۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 23:41:21
وزیراعظم نریندر مودی اور صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ کی دختر ایوانکا ٹرمپ نے حیدرآباد کے ایچ آئی سی سی میں مشترکہ طورپرگلوبل انٹرپرینرشپ سمٹ کا افتتاح کیا۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 23:38:46
وزیراعظم نریندر مودی اور صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ کی دختر و مشیر ایوانکا ٹرمپ نے پرانے شہر حیدرآباد کے فلک نما پیلیس کے عشائیہ میں شرکت کی ۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 23:33:00
کیرالہ کی نو مسلم لڑکی ہادیہ کو پیر کے روز سپریم کورٹ نے کالج جا کر اپنی تعلیم مکمل کرنے کی اجازت دی ہے، لیکن ان کا کہنا ہے کہ وہ اب بھی آزاد نہیں ہیں۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 23:26:43
وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات انتخابات میں سب اہم ایشو بنے جی ایس ٹی کو گبر سنگھ ٹیکس بتا کر ان کی حکومت پر حملہ کرنے والے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی پر آج ایک نئے انداز میں جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ اس نئے ٹیکس سسٹم کو لے کر نئے ماہر اقتصادیات (مسٹر گاندھی)گرانڈ اسٹوپڈ تھاٹ (زبردست بے وقوفی والی سوچ )کا اظہار کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 23:20:50
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے گجرات میں آج سے اپنے دو روزہ انتخابی دورے سے پہلے حکمران بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سے ایک اور سوال پوچھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy