Fri, 01 Dec 2017 09:57:30
سپریم کورٹ نے آج آسام میں شہری تنازع سے متعلق نیشنل رجسٹر آف سٹی زنس (این آر سی)کے کام کا پہلا مرحلہ 31دسمبر 2017تک ہی مکمل کرکے اسے شائع کرانے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Fri, 01 Dec 2017 01:17:30
یہاں حنیف آباد کے ایک مکان میں چوری کی ایک زبردست واردات اُس وقت ناکام ہوگئی جب پڑوسیوں کو دیکھ کر چور زیورات سے بھری تھیلی کو قریبی کمپائونڈ میں پھینک کر فرار ہوگیا۔ چوری کی واردات مغرب اور عشاء کی آذان کے درمیان یعنی ڈیڑھ گھنٹے کے دوران پیش آئی تھی، مگر جیسے ہی چور نے دیکھا کہ پڑوسی اور آس پاس کے لوگوں نے اُسے چوری کرتے ہوئے دیکھ لیا ہے، اُس نے زیورات کو سامنے والے کمپائونڈ میں پھینک دی
View more
Thu, 30 Nov 2017 20:52:42
ایچ آئی وی اور ایڈز سے متعلق عوامی شعور بیدار کرنے ، اس مرض میں مبتلا افرادکی ذہنی اور سماجی سطح پر ہمت بندھانے اور اس مرض کی وجہ سے موت کا شکار ہونے والوں کے خاندان سے ہمدردی کا اظہار کرنے کے لئے یکم دسمبر کو عالمی یوم ایڈز منایا جاتا ہے۔
View more
Thu, 30 Nov 2017 20:40:07
ضلع اُترکنڑا کے منڈگوڈ شہر میں یلاپو ر ۔بنکاپور روڈ پردلیر لٹیروں کی طرف سے ایک اے ٹی ایم بوتھ سے 30لاکھ روپے اڑالے جانے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Thu, 30 Nov 2017 20:33:43
وٹلا بس اسٹانڈکے پاس کنہن گڈے انٹر اسٹیٹ ہائی وے پر ہونے والے موٹر بائک اور لاری کے تصادم میں ایک سابق فوجی ہلاک ہوگیا ہے۔
View more
Thu, 30 Nov 2017 20:30:59
حکومت کی طرف سے جاری 'ماتر پورنا'اسکیم کے تحت جہاں حاملہ خواتین اور زچہ کو مقوی غذائیں اور دوائیں فراہم کی جاتی ہیں وہیں پر چھوٹے بچوں کو بھی اسکولوں میں دوپہر کا کھانا ، دودھ ، انڈے وغیرہ فراہم کیے جاتے ہیں۔
View more
Thu, 30 Nov 2017 20:06:09
یہاں ٹی ایف سی کے قریب نیشنل ہائی وے پر مچھلیوں سے بھری ایک لاری آٹو رکشہ سے ٹکرانے کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا جس کی شناخت راما نارائن نائک (33) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ یہ تو اچھا ہوا کہ رکشہ پر کوئی مسافر سوار نہیں تھا، ورنہ حادثہ خطرناک ہوسکتا تھا۔ حادثہ جمعرات شام قریب چار بجے پیش آیا۔
View more
Thu, 30 Nov 2017 11:37:03
لو جہاد کے مبینہ معاملہ کی وجہ سے موضوع بحث بنی کیرالہ کی 25 سالہ ہادیہ نے طویل عرصہ کے بعد اپنے شوہر شفین جہاں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔
View more
Thu, 30 Nov 2017 11:29:27
پیاز کی قیمت ایک بار پھر50روپے فی کلو سے تجاوز کرچکی ہے۔ ٹماٹرکا حال تو اور بھی بدتر ہے۔یہ حالت صرف دہلی میں نہیں، ملک کے کئی بڑے شہروں میں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy