Fri, 01 Dec 2017 23:32:35
جنوب مشرقی ایران میں واقع صوبے کرمان میں زلزلے کے زوردار جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس زلزلے کی وجہ سے کئی مکانات کے تباہ ہونے سے کم از کم بیالیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Fri, 01 Dec 2017 20:34:03
سعودی عرب کی فضائی دفاعی فورسز نے جمعرات کے روز جنوب مغربی صوبے عسیر میں واقع جنوبی شہر خمیس مشیط کی جانب یمن سے آنے والا ایک بیلسٹک میزائل مار گرایا ہے۔
View more
Fri, 01 Dec 2017 20:29:52
یمن میں مں حرف سابق صدرعلی عبداللہ صالح کی جماعت ’پیپلز کانگریس‘ کا کہنا ہے کہ ایران نواز حوثی باغیوں اور علی صالح کے وفاداروں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔
View more
Fri, 01 Dec 2017 20:20:21
سیکولر سیاسی قوتوں کی لا پروائی اور بے حسی کے نتیجہ میں فرقہ پرست قوتیں آج اتنی مضبوط ہو گئی ہیں کہ وہ ملک کے سیکولرازم کا گلا گھونٹ دینے پر آمادہ ہیں۔
View more
Fri, 01 Dec 2017 20:12:48
کدرا کے دو معروف بینکوں کو نقلی سونا گروی رکھ کر لاکھوں روپے کا دھوکہ دینے والا راجکمارشیٹھ بالآخر پولیس کی گرفت میں آگیا ہے۔
View more
Fri, 01 Dec 2017 20:07:42
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بی جے پی پر الزام لگایا کہ دھارواڑ ضلع پنچایت رکن یوگیش گوڈا کے قتل معاملے میں وہ بلا وجہ ایم ایل اے ونئے کلکرنی کا نام گھسیٹ رہی ہے۔
View more
Fri, 01 Dec 2017 14:13:24
گجرات کے لاٹھی مقام میں کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 22 سال نریندر مودی جی اور ان کی پارٹی خصوصی طور سے کسانوں کے مفادات کے بارے میں بات کرتی ہے ؛
View more
Fri, 01 Dec 2017 13:58:37
مرکزی حج کمیٹی کی طرف سے جاری ایک سرکلر میں یہ واضح طور پر بتادیا گیا ہے کہ حج2018ء کیلئے درخواستوں کے داخلوں کا جو سلسلہ ان دنوں جاری ہے اس کی آخری تاریخ 7؍دسمبر 2017ء ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy