Wed, 29 Nov 2017 21:03:30
سپریم کورٹ کی ہدایت پر معالجہ المثلیہ( ہومیو پیتھی) میڈیکل کالج میں اپنی تعلیم مکمل کرنے آئی ہادیہ نے شہر میں پاؤں رکھنے کے اگلے ہی دن آج اپنے شوہر سے ملنے کی خواہش کا اعادہ کیا ۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 20:47:53
شاہ جہاں پو رمیں آج ایک مکان کی کچی دیوار گرنے سے ملبے میں دب کر تین بچوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 20:39:04
زمبابوے کے صدر ایمرسن منانگاگوا نے ریاستی رقوم کی وصولی کی خاطر تین ماہ کے عام استثنا کا عہد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران جو کمپنیاں اور افراد غیر قانونی ریاستی رقوم واپس جمع کرا دیں گے،
View more
Wed, 29 Nov 2017 20:37:39
ویمن انڈیا موؤمنٹ (WIM) کی قومی ایگزیکٹیوکمیٹی کا اجلاس ومن انڈیا موؤمنٹ کی قومی صدر یاسمین فاروقی کی صدارت میں گزشتہ 19نومبر کو چنئی میں منعقد ہوئی ۔ اجلاس میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ،خواتین کی حفاظت، ملک میں بڑھتے ہوئے عدم برداشت اور عدم تحفظ کے ماحول پر غور و خوص کیا گیا
View more
Wed, 29 Nov 2017 20:32:34
گذشتہ شام امریکا کی درخواست پر سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں شمالی کوریا کے بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں اور پیانگ یانگ کے عزائم سے عالمی امن کو لاحق خطرات پر غور کیا گیا۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 20:25:47
امریکا میں عدالت نے لیبیائی باشندے محمد ابو ختالہ کو 2012 میں بنغازی شہر میں امریکی قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر کے قتل کے الزام سے بری کر دیا ہے۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 20:21:24
شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے پر چین نے ’سنگین تحفظات‘ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بحران کے حل کی خاطر پرامن مذاکرات کا سہارا لینا چاہیے۔
View more
Wed, 29 Nov 2017 19:49:42
سورتکل کے غنڈوں کی ٹولی نے جس نوجوان صفوان کو اغوا کرنے کے بعد قتل کیا تھا اس کی لاش کی باقیات پولیس نے برآمد کرلی جس کے بعد ہڈیوں کے نمونے کو یقینی شناخت کے لئے ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے بھیجنے پر غور کیا جارہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy