Sun, 03 Dec 2017 02:03:51
تمل ناڈو میں سمندری طوفان اوکھی کے تباہی مچانے کے بعد آج سنیچر رات قریب 9 بجے اس کا اثر بھٹکل، اُڈپی اور مینگلور میں بھی دیکھا گیا جب سمندری موجوں میں زبردست بھونچال آگیا اور پانی کی سطح بلند ہوجانے سے ماہی گیروں میں خوف و دہشت پھیل گئی۔ اونچی اُٹھتی لہروں کی زد میں آکر ساحلی کینرا میں کئی کشتیوں اور ماہی گیری بوٹوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
View more
Sun, 03 Dec 2017 00:28:51
یہاں ڈونگرپلی علاقہ میں ایک ہائی وولٹیج کیبل، نیچے سے گذرنے والی ایک کم وولٹیج والے کیبل سے چھونے کی وجہ سے ایک ساتھ قریب دس مکانوں کی الیکٹرانک اشیاء جل کر تباہ ہوگئیں، جس سے ہزاروں مالیت کا نقصان ہوا ہے۔
View more
Sat, 02 Dec 2017 13:54:01
کوٹیشور نامی مقام پر ایک تہوار کے سلسلے میں بینر لگانے پر ہندوؤں کے دو گروہوں کے درمیان ہونے والی تکرار مارپیٹ میں بدل گئی اور اس کے نتیجے میں تین افرادزخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت انتہائی نازک بتائی جارہی ہے۔
View more
Sat, 02 Dec 2017 10:37:31
منسوخ شدہ نوٹوں کی تبدیلی کے دھندے میں ملوث افراد کے قبضہ سے ضبط شدہ نوٹوں کو عدالتی جائیداد قرار دے کر (پی ایف)سنٹرل کائم برانچ(سی سی بی) کی جان سے خزانہ میں جمع15؍کروڑ کے پرانے نوٹوں میں سے3؍کروڑ روپئے ایک اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس (اے سی پی)سے غبن کرنے کا معاملہ تاخیر سے سامنے آیاہے۔
View more
Sat, 02 Dec 2017 10:26:32
ریاست کرناٹک میں کوئلہ کی قلت دور کرنے بیرونی ممالک سے کوئلہ خریدنے کی کارروائی جاری ہے۔ ریاستی وزیر برائے توانائی ڈی کے شیوکمار نے آج کہاکہ بیرونی ممالک سے کوئلہ خریدنے ضروری اقدامات کئے جارہے ہیں۔
View more
Sat, 02 Dec 2017 10:13:20
فوری طور پر طلاق ثلاثہ دینا غیرقانونی قرار دیا جائے گا اور کالعدم کردیا جائے گا ۔ طلاق دینے والے شوہر کو تین سال کی سزائے قید دی جاسکے گی ۔
View more
Sat, 02 Dec 2017 00:06:26
سابق کابینہ وزیر شیوپال یادو، جو جمعرات کو ایک نجی پروگرام میں شرکت کے لئے کانپور پہنچے، نے کہا کہ اجودھیا میں ہی رام مندر بننا چاہئے۔
View more
Sat, 02 Dec 2017 00:04:13
مسلم سیاست کے ذریعہ اترپردیش میں زمین تلاشنے میں مصروف کل ہند مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)کو پہلی بار کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
View more
Fri, 01 Dec 2017 23:57:49
پاٹی دار آرکشن آندولن سمیتی(پاس) کے لیڈر ہاردک پٹیل کے خلاف گجرات انتخابات کے دوران انتظامیہ کی اجازت کے بغیر ایک اور ریلی کرنے کے سلسلے میں یہاں مقامی تھانہ میں کلکٹر اور ضلع الیکشن افسر نے معاملہ درج کرایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy