Thu, 07 Dec 2017 17:59:23
گجرات انتخابات کی تاریخ قریب آچکی ہے ،ممکن ہے جس وقت آپ یہ مضمون پڑھ رہے ہوں اس کے ایک دن بعد گجرات میں رائے شماری کا سلسلہ شروع ہوجائے ،9 اور 14 دسمبر کو دو مرحلوں میں ووٹنگ ہونی ہے جبکہ 18 دسمبر کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا ۔گجرات کے رواں انتخابات پر پورے ہندوستان کی نظر ہے ،خاص طور پر حکمراں جماعت بی جے پی اور وزیر اعظم نریندر مودی گجرات انتخابات جس انداز سے لڑرہے ہیں اس سے پتہ چل رہاہے کہ یہ
View more
Thu, 07 Dec 2017 11:33:42
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کرناٹک کی جانب سے بابری مسجد کی تعمیر نو کو مطالبے کو لیکر ریاست بھر میں ایس ڈی پی آئی کارکنان نے احتجاجی مظاہرہ درج کیا۔
View more
Thu, 07 Dec 2017 11:33:18
آج یہاں جالی پٹن پنچایت کے اسٹینڈنگ کمیٹی کے لئے ہوئے اجلاس میں محمد عمران لنکا کو اسٹینڈنگ کمیٹی کا چیرمین منتخب کیا گیا ہے۔ اس سے قبل ناگراج نائک اس کمیٹی کے چیرمین تھے، جن کا میعاد ختم ہوچکا تھا۔
View more
Thu, 07 Dec 2017 10:59:45
ریاستی وزیر برائے شہری ترقیات و حج آر روشن بیگ کی ایما پر بی بی یم پی ٹیکس اینڈ فائنانس کمیٹی کے سابق چیرمین یم کے گنا شیکھر کے دور میں شہر کے مسلم قبرستانوں میں یل ای ڈی لائٹوں کی تنصیب کے علاوہ بنیادی انفراسٹرکچر کی فراہمی کیلئے تقریباً 15 کروڑ روپوں کی منظوری حاصل ہوئی ہے،
View more
Thu, 07 Dec 2017 10:50:49
وزیر برائے شہری ترقیات و حج آر روشن بیگ آج بتایا ہے کہ کرناٹک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کاماحول ہے اور یہاں فرقہ پرستوں کی کوئی چال کامیاب نہیں ہوگی۔
View more
Thu, 07 Dec 2017 00:37:27
سری لنکا نے دھننجے ڈيسلوا (119 ریٹائرڈ ہرٹ) کی ذمہ دارانہ اننگز کی بدولت ہندوستان کے خلاف دوسرا اور آخری کرکٹ ٹسٹ بدھ کو یہاں ڈرا کرا لیا جبکہ دنیا کی نمبر ایک ٹیم ہندوستان نے مسلسل نویں ٹسٹ سیریز جیتنے کے ساتھ عالمی ریکارڈ کی برابری کر لی۔
View more
Thu, 07 Dec 2017 00:32:08
دوسری اننگز میں جیت کے لیے انگلینڈ کو 354رنز کا ہدف درکار تھا تاہم جو روٹ کی ٹیم صرف 233رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک نے پانچ، ہیزل وڈ اور لیون نے دو دو جبکہ پال کمنگز نے ایک وکٹ حاصل کی۔
View more
Thu, 07 Dec 2017 00:11:07
اجودھیا میں متنازعہ ڈھانچہ منہدم ہونے کی 25 ویں برسی پر معمولات زندگی تو معمول پر ہے لیکن پولیس سخت چوکسی برت رہی ہے۔ برسی کو ہندو اور مسلمان اپنے اپنے طریقے سے منا رہے ہیں.
View more
Thu, 07 Dec 2017 00:00:37
کانگریس صدرکے عہدے کے لیے نامزدگی کے بعدگجرات کے پہلے انتخابی دورے پر آنے والے راہل گاندھی نے آج دعویٰ کیا کہ مودی حکومت کے کئی بڑے گھوٹالے آنے والے وقت میں عوام کے سامنے آئیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy