Sat, 09 Dec 2017 23:55:32
گجرات اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے جاری ووٹنگ کے درمیان کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے 11 سوالات کیے۔ اس بار انہوں نے پی ایم نریندر مودی سے پوچھا کہ ان کی تقاریر سے’وکاس ‘ کہاں غائب ہوگیا ہے ۔
View more
Sat, 09 Dec 2017 23:47:53
گرام پنچایت کے سابق صدر راج شیکھر پرانک نے اپنی ملکھیڑ میں گھر گھر کانگریس مہم کے دوران کہا ہے کہ ملکھیڑ میں گھر گھر کانگریس کی مہم شروع ہوچکی ہے۔
View more
Sat, 09 Dec 2017 23:43:44
لاء اینڈآرڈرپرلمبے لمبے دعوے کرکے اقتدارمیں آئی یوگی سرکارکس قدرمفلوج ہے اورجرائم پسندوں کے حوصلے کس قدربلندہیں،اس کااندازہ آئے دن ریاست بھرمیں ہورہے واقعات سے ہوسکتاہے۔
View more
Sat, 09 Dec 2017 23:38:29
ترنمول کانگریس کی سربراہ اور مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے بغیر کوئی ضمانت کے آدھارلنکنگ کی لازمیت پرمرکزپرایک بار پھر زبانی حملہ کر تے ہوئے کہا کہ اس سے کسی فرد کی بنیادی حقوق کی ہی خلاف ورزی ہوگی۔
View more
Sat, 09 Dec 2017 23:33:04
مغربی بنگال کی حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں کے لیڈران راجستھان کے راجسمند ضلع میں لوجہاد کے نام پر مارے گئے افرازالاسلام خان کے آبائی گاؤں مالدہ ضلع کے سیدپورجا کر افراز کے اہل خانہ سے ملاقات اور ان کی ہر ممکن مدد کرنے کی یقین دہانی کرا رہے ہیں۔
View more
Sat, 09 Dec 2017 23:22:08
کراولی اتسوا کے موقع پر کاروار میں موجود 'وار شِپ'کے احاطے پھلوں او ر پھولوں کی ایک خوبصورت سہ روزہ نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 09 Dec 2017 23:15:40
کاروار کے رویندرا ناتھ ٹیگور ساحل پر ضلع انچارج وزیر آر وی دیشپانڈے کے ہاتھوں کراولی اتسوا کا شاندار افتتاح عمل میں آیا ۔ انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسان کے اندر موسیقی، کلاکاری اور سیاحت کا شوق بہت زیادہ پایاجاتا ہے۔
View more
Sat, 09 Dec 2017 12:35:37
اپنی تحریروں سے سینکڑوں شخصیات اور اداروں کو بدنام و رسوا کرنے اور مبینہ طور پر بلیک میل کرنے کے لئے بدنام صحافی روی بیلگیرے کو اپنے ساتھی صحافی کا قتل کرنے کے لئے سپاری دینے کے الزام میں سی سی بی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 09 Dec 2017 12:28:46
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسسٹ) نے بی جے پی کی طرف سے ضلع شمالی کینر امیں فرقہ وارانہ نفرت والی سیاسی چالیں چلنے کی مذمت کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے وہ آپسی محبت اور امن و بھائی چارگی کو برقرار رکھیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy