Tue, 05 Dec 2017 19:46:57
بابا بڈھن گردی درگاہ پر حملے کرنے اورمقبروں کی بے حرمتی کرنے والے بجرنگ دل کے فرقہ پرست عناصر کی گھناؤنی حرکت اور اس معاملے میں کانگریس حکومت کی غیر فعالی پر برہم گلبرگہ ایس ڈی پی آئی نے منی ددھان سودھا کے قریب احتجاجی دھرنا اور مظاہرہ کیا۔
View more
Tue, 05 Dec 2017 19:36:41
وزیراعلیٰ کرناٹک سدارامیا کے ہاتھوں 6دسمبر کو ہونے والے افتتاح کے ساتھ کاروار میڈیکل کالج عوامی خدمات اورترقی کی راہ پر چل پڑے گا۔
View more
Tue, 05 Dec 2017 19:21:00
الیکشن کمیشن نے ریاست کے 224اسمبلی حلقوں کے لئے ووٹر لسٹ کا مسودہ جاری کیا ہے۔ اس میں اضافے اور ترمیم وغیرہ کے لئے عوام کو 29دسمبر تک کا موقع دیا گیا ہے۔جبکہ 15فروری 2018کو قطعی ووٹرلسٹ جاری کی جائے گی۔
View more
Tue, 05 Dec 2017 19:14:24
بابا بڈھن گری پہاڑی پر موجود درگاہ کے احاطے کو دتاتریہ مندر قراردینے کی سنگھ پریوار کی کوشش کے تحت وہاں پر قبروں کو توڑنے کے لئے چند دن قبل جو ہلّہ بولا گیا تھا
View more
Tue, 05 Dec 2017 19:01:43
بابا بڈھن گردی درگاہ پر حملے کرنے اورمقبروں کی بے حرمتی کرنے والے بجرنگ دل کے فرقہ پرست عناصر کے خلاف ایس ڈی پی آئی کی جانب سے ریاست گیر سطح پر احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا ،
View more
Tue, 05 Dec 2017 18:03:38
آج جیسے ہی سپریم کورٹ آف انڈیا میں بابری مسجد معاملے کی سماعت شروع ہوئی جمعیۃ علماء ہند سمیت دیگر مسلم تنظیموں نے سپریم کورٹ آف انڈیا کی تین رکنی بینچ کے سامنے ایک عرضداشت داخل کرتے ہوئے معاملے کی سماعت ۲۰۱۹ء کے پارلیمانی انتخابات کے بعد کیئے جانے کی گذارش کی جس پر عدالت نے پہلے تو انکار کیا لیکن وکلاء کے شدید احتجاج اور عدالت سے واک آؤٹ کرکے چلے جانے کی دھمکی دینے کے بعد عدالت نے معاملے کی سماعت
View more
Tue, 05 Dec 2017 16:57:42
ذہنی طور پر معذورین پر ترس کھانے اور افسوس کرنے کے بجائے ان کے اندر قدرت کی طرف سے ودیعت کردہ خصوصی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور سماج میں ان کی قدر کرنے کی ضرورت ہے۔
View more
Tue, 05 Dec 2017 12:14:29
یمن کے صدر منصور ہادی نے سابق صدر علی عبداللہ صالح کی موت کے بعد یمن کے لوگوں سے ایران حمایت یافتہ جنگجوؤں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy