Sat, 09 Dec 2017 00:50:03
منی شنکرایئرکے تبصرہ کے بعدجہاں مودی اینڈکمپنی اسے بھنانے اورسیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش میں لگی ہے ،وہیں پٹیل لیڈرنے مودی پربھی وزیراعلیٰ رہتے ہوئے نازیباالفاظ استعمال کرنے کاالزام لگاکرجم کرگھیرلیاہے ۔
View more
Sat, 09 Dec 2017 00:43:17
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ مرکزی حکومت ناگا لوگوں کے روشن مستقبل کے تئیں ان کی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے اپنی کوشش میں مصروف عمل ہے۔
View more
Sat, 09 Dec 2017 00:39:09
پاٹی دار تحریک کا مرکز مہسانا وزیر اعظم نریندر مودی کے آبائی شہر وڑنگر سے 35 کلومیٹر دور ہے اور دونوں شہر کو جوڑنے والی سڑک خراب ہے۔
View more
Sat, 09 Dec 2017 00:31:19
گجرات میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے سوراشٹر اور جنوبی گجرات کی 89 سیٹوں پر پولنگ ہوگی۔ ان سیٹوں پرکل977 امیدوار اپنی انتخابی قسمت آزما رہے ہیں۔
View more
Sat, 09 Dec 2017 00:27:52
اسمارٹ سٹی کے صرف منصوبے بننے اوراعلانات کاسلسلہ جاری ہے ۔یہ الگ بات ہے کہ اب تک ایک بھی اسمارٹ سیٹی سامنے نہیں آئی ہے۔
View more
Sat, 09 Dec 2017 00:23:06
راہل گاندھی بنیادی سوالات اوراہم مدعووں پربی جے پی کاپیچھاجم کرپکڑے ہوئے ہیں۔اوربنیادی سوالات پرانہوں نے سرکارکوگھیررکھاہے۔ چھوٹے ادے پور میں راہل گاندھی نے بی جے پی پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اپنے لئے کیا کرنا چاہتی ہے انہوں نے ابھی تک نہیں بتایا ہے۔
View more
Sat, 09 Dec 2017 00:10:48
آئی آر سی ٹی سی ہوٹل گھوٹالہ معاملے میں ای ڈی نے بڑی کارروائی ہے۔ای ڈی نے پٹنہ شہر میں تین ایکڑ زمین اٹیچ کر لی۔ اس کی قیمت 45 کروڑ روپے ہے۔
View more
Sat, 09 Dec 2017 00:07:41
سپریم کورٹ نے یوپی کی یوگی حکومت سے کہا ہے کہ وہ 100 سال تک تاج محل کو محفوظ رکھنے کا ویژن ڈاکومنٹ دے۔ کورٹ نے کہا ہے کہ یوگی حکومت ایسا ویژن ڈاکومنٹ دے جس سے عمارت 100سالوں تک محفوظ رہے۔
View more
Sat, 09 Dec 2017 00:03:16
دہلی کے شالیمار باغ کے میکس اسپتال کا لائسنس منسوخ کر دیا گیا ہے۔بتا دیں کہ دہلی حکومت نے اس معاملے میں جانچ رپورٹ آنے کے بعد یہ سخت فیصلہ لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy