Fri, 08 Dec 2017 23:39:36
ایسے وقت میں جب کہ مسلمانوں کی طرف سے اشتعال انگیزبیانات اورردعمل کاانتظارکیاجارہاہے تاکہ سیاسی فائدہ اٹھایاجاسکے، شاہی امام مولانا سید احمد بخاری نے سخت ردعمل ظاہرکیاہے ،
View more
Fri, 08 Dec 2017 23:33:06
انکم ٹیکس کے ڈپٹی کمشنر ڈی کے مینا، جوگجرات کے علاقے میں سریندرنگرمیں تعینات ہیں ، کے خلاف ایک ٹیکس دہندہ کو بغض وعناد کی بنیاد پر کاغذا ت کی جانچ پڑتال کے سلسلے میں ہراساں کرنے کی ایک شکایت موصول ہوئی۔
View more
Fri, 08 Dec 2017 23:32:08
ہوناور میں پریش میستا کی نعش تالاب سے برآمد ہونے کے بعد کئی سواریوں پر حملوں کی واردات پیش آئی ہے، ایسے میں ہوناور سے سرسی جانے کے دوران ایک شخص لاپتہ ہوجانے سے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ اس کی لاری ہاڈین بیل نامی مقام پر لاوارث حالت میں پائی گئی جس کاگلاس ٹوٹا ہوا تھا، البتہ عبدالغفور نامی شخص غائب تھا۔ کل سنیچر کو کچھ علاقوں میں شدت پسند تنظیموں کی جانب سے بند کا بھی
View more
Fri, 08 Dec 2017 23:27:27
دہلی کے نریلا علاقے میں غیر قانونی شراب ریکیٹ کا پردہ فاش کرنے والی عورت سے مبینہ طور پر مار پیٹ کرنے اور اس کے کپڑے پھاڑنے والی چھ خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے.
View more
Fri, 08 Dec 2017 20:36:58
کمٹہ سے بھٹکل لوٹنے کے دوران ایک ماروتی اومنی کو اچانک آگ لگ جانے سے اومنی پر موجود لوگ بال بال بچ گئے، البتہ اومنی مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی۔ واقعہ بھٹکل تعلقہ کے گلمی کے قریب جمعہ کی شام کو پیش آیا۔
View more
Fri, 08 Dec 2017 19:45:29
ہوناور میں چل رہی فرقہ وارانہ کشیدگی کے پس منظر میں اُڈپی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اڈپی۔منگلورو کی رکن پارلیمان شوبھا کرندلاجے نے الزام لگایا کہ وزیر اعلیٰ سدارامیا ہندوؤں کے قاتلوں اور جہادیوں کو تحفظ فراہم کررہے ہیں اور پولیس ہندوؤں اور ان کے مندروں کی حفاظت کرنے میں ناکام ہے۔
View more
Fri, 08 Dec 2017 19:10:11
ایک پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر کے ایم پرساد کی طرف سے پتور میں فرقہ وارانہ فساد برپا ہونے کی دھمکی دینے کے خلاف پاپولر فرنٹ آٖف انڈیا (پی ایف آئی) نے اسے سنگھ پریوار کی ایک سازش قرار دیتے ہوئے پولیس میں شکایت درج کروائی ہے۔
View more
Fri, 08 Dec 2017 17:16:36
پڑوسی تعلقہ ہوناور میں آج صبح ایک لاپتہ نوجوان کی نعش قریبی تالاب سے برآمد ہونے کے بعد ہوناور میں حالات تشویشناک رُخ اختیار کرگئے ہیں، جس کے ساتھ مسلمان محسوس کررہے ہیں کہ اس واقعے کے بعدشدت پسند تنظیموں کے کارکنوں کو حالات خراب کرنے کا بہترین موقع ہاتھ آگیا ہے۔ تالاب میں ملی نعش کی شناخت پریش میستا (21) کی حیثیت سے کی گئی ہے جو ہوناور تعلقہ کے اُدیم نگر کا رہنے والا تھا۔
View more
Fri, 08 Dec 2017 01:48:32
لو جہاد اور گئو ہتھیا جیسے مسئلے سیاستدانوں کے لئے ووٹ جمع کرنے سے زیادہ کچھ بھی نہیں ہے، لیکن عام آدمی اب ان موضوعات کو لے کر سخت پریشان ہے. بدھ کو راجستھان کے راج سمند میں ایک واقعے کے بعد کشیدگی پھیل گئی بعد میں سڑکوں پر پولس کی بھاری فورس جمع ہوگئی۔اب تازہ واقعے کو لے کر سبھوں کی زباں پر یہی واقعہ سناجارہاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy