Tue, 05 Dec 2017 11:18:56
وزیرداخلہ رام لنگا ریڈی نے بی جے پی لیڈر پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہاکہ وہ سری رام ہنومان جینتی اور دتا پیٹھا کے نام پر بھکتی سے زیادہ سیاست کرتے ہوئے ریاست میں امن وامان اور نظم وضبط میں خلل پیدا کرنے کی کوشش کرنے لگے ہیں۔
View more
Mon, 04 Dec 2017 21:22:50
سپریم کورٹ نے کوئلے کی کان کنی الاٹمنٹ کیس میں سی بی آئی کے سابق ڈائریکٹر رنجیت سنہا کے خلاف تحقیقات کیلئے متعین خصوصی تفتیشی ٹیم کو چار ہفتوں کے اندررپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی۔
View more
Mon, 04 Dec 2017 21:14:04
فلم اداکار ششی کپور کی آج شام موت ہوگئی۔وہ 79 سال کے تھے۔انہوں نے 1970 اور 1980 کی دہائی میں رومانٹک آئکن کے طور پر اپنی پہنچان بنائی تھی۔
View more
Mon, 04 Dec 2017 21:09:56
نئی دہلی میں سری لنکا ئی کرکٹ کھلاڑیوں کو فضائی آلودگی کی وجہ ماسک لگا کر کھیلنے کے لیے مجبور ہونے کے ایک دن بعد آج قومی دارالحکومت میں فضائی آلودگی کچھ زیادہ ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 04 Dec 2017 21:00:08
ممبئی ہائی کورٹ نے ممبئی میٹروریل کی کرایہ میں اضافہ کی تجویز کو خارج کردیا ہے۔ چیف جسٹس منجولا چیلر اور جسٹس مہیش سونک پر مشتمل ایک بینچ نے فیئر فکشن کمیٹی (ایف ایف سی) کی رپورٹ کو خارج کردیا اور ممبئی میٹر وون پرائیوٹ لمیٹیڈ (ایم ایم او پی ایل )کی کرایے بڑھانے کے جواز کو بھی مسترد کردیا ہے۔
View more
Mon, 04 Dec 2017 20:53:06
مدھیہ پردیش اسمبلی کے سرمائی اجلاس میں 12 سال یا اس سے کم عمر کی لڑکیوں سے عصمت دری یا کسی بھی عمر کی عورت سے گینگ ریپ سے جرم کے ارتکاب میں پھانسی کی سزا دینے کی منظوری دے دی ہے۔
View more
Mon, 04 Dec 2017 20:40:10
یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں تاریخ کے ساتھ کھلواڑ کیا جار ہا ہے اور پھر ستم یہ کہ اس غلط تاریخ کو اپنے سیاسی مفاد کے لیے استعمال بھی کیا جاتا ہے ۔
View more
Mon, 04 Dec 2017 20:31:27
1993 کے ممبئی دھماکہ کیس میں مبینہ طور پر قصور وار ٹھہرائے جا چکے طاہر مرچنٹ کی پھانسی پر سپریم کورٹ نے روک لگا دی ہے۔عدالت نے مہاراشٹر حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ ٹاڈا عدالت کا ریکارڈ پیش کرے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy