Tue, 20 Mar 2018 23:22:16
ائب صدر جمہوریہ ہند ایم وینکیانائیڈو نے کہا ہے کہ افسران کیلئے مقامی زبانیں سیکھنا انتہائی اہمیت رکھتا ہے کیوں کہ اس سے نہ صرف یہ کہ اثرآفرینی میں اضافہ ہوتاہے
View more
Tue, 20 Mar 2018 23:18:05
کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ذریعہ یرغمال بنائے گئے39ہندوستانیوں کی موت کی خبر پردکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
View more
Tue, 20 Mar 2018 23:06:54
کرناٹک میں اسمبلی انتخابات سے پہلے کئی سیاسی پارٹیاں بن رہی ہیں۔اسی کڑی میں اگاڈی کے دن کرناٹک میں ایک نئی سیاسی پارٹی بنی ہے۔
View more
Tue, 20 Mar 2018 23:00:33
وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج پارلیمنٹ کو مطلع کیا کہ عراق کے موصل سے اگست 2014 میں اغوا 39 ہندوستانیوں کی موت ہو چکی ہے اور حکومت ان کے باقیات کو لائے گی۔
View more
Tue, 20 Mar 2018 22:43:57
آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے اور کاویری واٹر مینجمنٹ بورڈ قائم کرنے کے معاملہ پراپوزیشن نے آج بھی راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی کل تک کے لئے ملتوی کر دی گئی۔
View more
Tue, 20 Mar 2018 22:39:49
راجستھان کے سابق وزیر اعلی اشوک گہلوت نے دعوی کیا ہے کہ ریاست کے عوام اگلے عام انتخابات میں ’جھوٹے وعدوں کے لئے سبق سکھانے کے لئے تیار ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy