Wed, 21 Mar 2018 13:23:53
23مارچ سے شروع ہونے والے ایس ایس ایل سی بورڈ امتحانات کے لئے ضلع شمالی کینرا میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ موصولہ تفصیلات کے مطابق کاروار تعلیمی ضلع میں جملہ 9999طلباء امسال امتحان میں شریک ہورہے ہیں
View more
Wed, 21 Mar 2018 13:13:40
اداکاری سے سیاست میں اترے کانگریس کی یوپی یونٹ کے صدر راج ببر نے منگل کی شام کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ذرائع کے حوالے سے راج ببرکے استعفیٰ کی بات سامنے آئی ہے۔
View more
Wed, 21 Mar 2018 13:10:27
عراق میں اغواکئے گئے مغربی بنگال ، بہار اورہماچل پردیش کے 39افرادکے بارے میں اہل خانہ ہندوستان آنے کا چارسال سے انتظارکررہے تھے ۔
View more
Wed, 21 Mar 2018 13:06:29
نوئیڈا میں رہنے والی 15سال کی ایک لڑکی نے منگل کودیررات چھت سے کود کرجان دے دی۔لڑکی کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ ٹیچر کے ٹارچر اورچھیڑچھاڑ سے پریشان ہوکر اس نے ایسا کیا۔
View more
Wed, 21 Mar 2018 12:13:36
پولستاتی وزیراعظم ماتیوس موراویسکی اور جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ برطانیہ میں سابق روسی جاسوس کو کیمیائی حملے میں ہلاک کرنے پر روس کے خلاف موثر یورپی ردعمل ضروری ہے۔
View more
Wed, 21 Mar 2018 11:49:30
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے دو ملین عوام پر ایک نیا بم گراتے ہوئے ان پر نئی پابندیاں عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 21 Mar 2018 11:43:38
جرمنی میں اعلیٰ عدالت نے اس مسلمان خاتون کی اپیل کے خلاف فیصلہ سنا دیا ہے جو گاڑی چلاتے ہوئے اپنے چہرے کو ڈھانپ کر رکھنا چاہتی تھی۔
View more