Wed, 21 Mar 2018 22:57:19
تنخواہ بڑھانے کی مانگ کو لے کر راجستھان کے ایمبولینس ملازمین کی ہڑتال کے تیسرے دن تقریباً1500 ایمبولینس گاڑیوں کے رک جانے سے طبی خدمات متاثر ہوئی ہیں۔
View more
Wed, 21 Mar 2018 21:55:01
بھارتی اسٹیٹ بینک (ایس بی آئی)نے ایک بار پھر اپنے گاہکوں کو یاد دلایا ہے کہ ان کے ایسوسی ایٹ بینکوں کی چیک بک 31 مارچ کے بعد نہیں چلے گی۔
View more
Wed, 21 Mar 2018 21:51:47
ے ڈی یو کے سابق لیڈرشرد یادو نے بی جے پی کے قیادت والے این ڈی اے اتحاد کو ’ڈوبتاہوا جہاز‘بتایا ہے۔انہوں نے کہا کہ شیوسینا کے بعد ٹی ڈی پی نے بھی این ڈی اے کا ساتھ چھوڑ دیا ہے۔
View more
Wed, 21 Mar 2018 21:47:34
سرمایہ کاروں کی رقم کو دوسرے پروجیکٹس میں لگانے اور فلیٹ کے بروقت الاٹمنٹ نہ کرنے کے معاملے میں پھنسے جے پی ایسوسی ایٹس کو اب 10 مئی تک 200 کروڑ روپے جمع کرانے ہوں گے۔
View more
Wed, 21 Mar 2018 21:44:05
بھٹکل میں25مارچ کو ہونے والے تیر ہبّا (رتھ اتسوا) کے پس منظر میں اسسٹنٹ کمشنرمنجو ناتھ کی صدارت میں مختلف مذاہب کے نمائندوں کے ساتھ ایک پیس میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
View more
Wed, 21 Mar 2018 21:41:25
نداپور اور اڈپی کے درمیان واقع ’سیناپور‘ ریلوے اسٹیشن پر ایکسپریس ریل گاڑیاں روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسسٹ) بیندور یونٹ نے اپنے کارکنان کے ساتھ ایک احتجاجی مظاہرہ کیا اور کونکن ریلوے ریجنل منیجر اور ژونل ٹریفک منیجر کو میمورنڈ پیش کیا۔
View more
Wed, 21 Mar 2018 21:37:23
کمٹہ کے قریب گوکرن میں ایک زیر تعمیر عمارت کی دیوار اچانک منہدم ہونے کا حادثہ پیش آیا جس میں دیوار کا ایک پتھر پاس میں کھڑے ہوئے تعمیراتی مزدوری کرنے والے نوجوان کے سر پر گرپڑا اور بہت زیادہ مقدار میں خون بہہ جانے کی وجہ سے وہ ہلاک ہوگیا۔
View more
Wed, 21 Mar 2018 21:33:36
کمٹہ کے قریب ’یان‘ کے جنگل میں درخت سے پھانسی لگی ہوئی نوجوان لڑکے اور لڑکی کی لاشیں سڑی گلی حالت میں دستیاب ہوئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy