Tue, 20 Mar 2018 21:58:57
سنٹرل مسلم ایسوسی ایشن آف کرناٹکا کی طرف سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق اس کی مجلس انتظامیہ کے لئے جناب ایس ایم سید عبدالعظیم کو ضلع شمالی کینرا سے رکن منتخب کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 20 Mar 2018 21:54:45
کانگریس صدر راہل گاندھی کی آمد پر شہر میں لگائے گئے استقبالیہ فلیکس بینرس اور جھنڈے بلدیہ کی طرف سے ہٹانے کی کوشش سے ناراض کانگریس اراکین نے بلدیہ کے سامنے راستہ روک کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Tue, 20 Mar 2018 21:39:23
منی پال میں واقع ایک ہارڈویئر کی دکان میں زبردست آتشزدگی کا حادثہ پیش آیا ہے۔کہا جاتا ہے کہ دکان کے دوکمروں میں جمع کرکے رکھے گئے رنگوں کے ڈبے اوردیگر ہارڈویئر کا سامان پوری طرح جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔
View more
Tue, 20 Mar 2018 19:50:58
کرناٹک اسمبلی انتخابات کو لے کر سیاسی سرگرمیاں مزید تیز ہوگئی ہیں، بی جے پی جہاں اقتدار میں آنے کے لئے زور وشور سے جُٹی ہے، وہیں کانگریس کے سامنے اقتدار بچانے کی چنوتی ہے، اس درمیان کانگریس صدر راہول گاندھی نے پارٹی کی حمایت میں ماحول بنانے کے لئے منگل صبح ایک ریلی میں شریک ہوئے اور بعد میں مینگلور میں روڈ شو نکالا۔ روڈ شو میں راہول کے ساتھ ریاستی وزیراعلیٰ سدرامیا بھی موجود تھے۔
View more
Tue, 20 Mar 2018 13:35:02
گذشتہ تین دنوں میں آل انڈیا مسلم پر سنل لا بورڈ کے بینرتلے ممبئی اور اس کے مضافات میں آل انڈیا مسلم پر سنل لا بورڈ کے کئی اہم پروگرام ہوئے، جس میں بورڈ کے دفتر کا قیام اور دارالقضاء کا قیام بھی شامل ہے۔
View more
Tue, 20 Mar 2018 13:09:13
شہر کے تازہ دم قلمکاروں کوادارہ ادب اسلامی کی تحریک سے وابستہ کرنے کی ایک کوشش کے طور پرادارہ ادب اسلامی ہند شاخ بھٹکل کی ایک خصوصی شعری نشست 8مارچ کو دعوت سنٹر میں منعقد ہوئی، جس میں شہر کے کہنہ مشق شعرأ کے علاوہ نو آموز اور تازہ دم شعرأ کو مدعو کیا گیا تھا۔
View more
Tue, 20 Mar 2018 12:51:30
بھٹکل کے نئے بلاک ایجوکیشن افیسرایم آر مونجی نے اپنا چارج لینے کے بعد اخبار نویسوں سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ تعلیمی سال 2017 - 18کے ایس ایس ایل سی بیاچ کے لئے بورڈ امتحانات کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں ۔
View more
Tue, 20 Mar 2018 12:13:02
مودی حکومت چار سال میں سب سے بڑی آزمائش کے دہانے پر کھڑی ہے، اپوزیشن نے مودی حکومت کے خلاف پارلیمنٹ میں پہلی بار عدم اعتماد لانے کی تیاری کر لی ہے۔
View more
Tue, 20 Mar 2018 12:05:47
اترپردیش کے اپوزیشن جماعتوں نے آج ریاست کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کے ایک سال کی مدت کو ناکامیوں سے پر بتاتے ہوئے کہا کہ ہر محاذ پرناکام بی جے پی حکومت کو آر ایس ایس اور نریندر مودی کو خوش کرنے کے بجائے ریاست کے غریبوں،مزدوروں اورعام لوگوں کے مفاد میں کام کرنا چاہیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy