Mon, 19 Mar 2018 19:45:12
روس کے نو منتخب صدر ولادی میر پوتین نے اتوار کے روز دوبارہ ملک کا صدر منتخب ہونے کے بعد پہلی پریس کانفرنس میں برطانوی جاسوس اوران کی بیٹی کو زہر دیے جانے کے الزام کو مسترد کردیا ہے۔
View more
Mon, 19 Mar 2018 18:05:54
یہاں نیشنل ہائی وے فور سیسن ہوٹل کے باہر اچانک ایک بائک کو آگ لگ جانے سے کچھ دیر کے لئے ماحول گرم ہوگیا، مگر فائر بریگیڈ کی بروقت آمد سے آگ پر جلد ہی قابو پالیا گیا اور اطراف میں آگ کو پھیلنے سے روک دیا گیا۔ واقعہ پیر کی شام قریب 5:30 بجے پیش آیا۔
View more
Mon, 19 Mar 2018 13:19:47
وزیر ماہی گیری پرمود مادھو راج کو سنڈیکیٹ بینک ملپے شاخ کی طرف سے کم مالیت کے جائداد پر بھاری قرضہ دئے جانے کا جو الزام لگایا گیا تھا اسے سنڈیکیٹ بینک کے ڈپٹی جنرل منیجر نے سرے سے مسترد کردیا ہے۔
View more
Mon, 19 Mar 2018 13:14:52
ہائی اسکول میں زیر تعلیم طالبہ کی عزت متعدد بار لوٹنے کے الزام میں پرکاش نامی ٹیچر کو پولیس نے پوکسو ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا ہے ، جو کہ ساگر کے سرکاری ہائی اسکول میں خدمات انجام دے رہا تھا۔
View more
Mon, 19 Mar 2018 13:09:49
کنداپورتعلقہ کے شنکر نارائنا قصبے میں پیش آئے ایک المناک حادثے میں پانچ سالہ بچی کی موت واقع ہوگئی ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والی بچی کانام سینچنا ہے جوکہ واسو اور وسنتی نامی والدین کی اکلوتی اولاد تھی۔
View more
Mon, 19 Mar 2018 12:56:37
ہندوستان نے بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعدچار وکٹوں سےشکست دے کر نداہاس ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کا ٹائٹل جیت لیاجب دنیش کارتھک کاآخری بال چھکا فتح کی ضمانت بن گیا۔
View more
Mon, 19 Mar 2018 12:51:54
انگلینڈ کے مایہ ناز بلے بازکیون پیٹرسن نے ہفتہ کو اپنے کرکٹ کیریئر کو مکمل طور الوداع کہہ دیا۔37 سالہ پیٹرسن نے سوشل میڈیا پر اس کی معلومات دی ۔
View more
Mon, 19 Mar 2018 12:48:56
اس سال ویسٹ انڈیز کو ہندوستانی دورے پر کرکٹ سیریز کے لئے آنا ہے۔اس دورے پرہندوستان اپنا پہلا ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کھیل سکتا ہے۔
View more
Mon, 19 Mar 2018 12:14:39
روس میں آج بروز اتوار صدارتی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ اس الیکشن میں ولادیمیر پوٹن کی کامیابی یقینی ہے لیکن اہم بات یہ ہے کہ اس مرتبہ ووٹ ڈالنے کی شرح کیا رہتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy