Wed, 21 Mar 2018 11:14:22
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ’’بدقسمتی سے ایران ایک ضرررساں کردار ادا کررہا ہے ،ایرانی رجیم ایک خالص نظریے پر مبنی ہے۔
View more
Wed, 21 Mar 2018 11:11:59
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سوموار کے روز دارالحکومت الریاض سے امریکا کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
View more
Wed, 21 Mar 2018 00:02:56
کرناٹک کی سدارمیا حکومت نے لنگایت کو الگ مذہب ماننے کی سفارش کی ہے۔ بی جے پی نے اس فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے ووٹوں کے لیے تقسیم کاالزام لگایا ہے۔
View more
Tue, 20 Mar 2018 23:57:56
پارلیمنٹ میں گزشتہ 12 دن سے جاری تعطل کے لیے حکومت کو براہ راست طور پر ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کانگریس کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں نے آج الزام لگایا کہ پارلیمانی امور کے وزیر سمیت حکومت کے کسی بھی سینئر وزیرنے اسے لے کر اپوزیشن سے بات چیت کی کوئی پہل نہیں کی ہے۔
View more
Tue, 20 Mar 2018 23:50:15
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی این سی پی سربراہ شرد پوار کی جانب سے اگلے ہفتے بلائی گئی اپوزیشن پارٹیوں کی ایک میٹنگ میں شامل ہوں گی۔
View more
Tue, 20 Mar 2018 23:47:09
جے ڈی یو کے سابق ایم پی شرد یادو نے آج مرکز میں حکمران بی جے پی قیادت قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کو ڈوبتی ہوئی کشتی قراردیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy