Thu, 22 Mar 2018 12:12:20
اس بوالہوسی کے دور میں شرمناک خبر مل رہی ہے کہ جموں کے اکھنور علاقہ کے ایک گاؤں میں ذہنی طور پر ایک معذور لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر عصمت دری کے معاملے میں ایک نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 22 Mar 2018 12:08:12
ممبئی کی ریونیو انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ (ڈی آر آئی) نے پنجاب نیشنل بینک ( پی این بی)گھوٹالے میں مفرور تاجر نیرومودی کے خلاف 890 کروڑ کے ہیروں کو اسپیشل اکنامک زون (سیز) کے ذریعے مقامی مارکیٹ میں غلط طریقے سے لانے کا معاملہ درج کیا ہے۔
View more
Thu, 22 Mar 2018 12:04:21
آر جے ڈی کے سابق ایم پی محمد شہاب الدین کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ساتھ ہی عدالت نے دہلی پولیس کو 27 اپریل تک نوٹس کا جواب داخل کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Thu, 22 Mar 2018 11:48:08
ایس سی-ایس ٹی ایکٹ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کانگریس نے اپنی رائے دی ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے سے ناراض کانگریس نے کہا کہ ایس سی-ایس ٹی ایکٹ کو مودی حکومت کمزور کر رہی ہے۔
View more
Thu, 22 Mar 2018 11:32:03
کاویری آبی تنازعہ کے سلسلے میں ریاستی حکومت کے موقف پر تبادلۂ خیال کیلئے کل شام وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ریاست کی نمائندگی کرنے والے مرکزی وزراء اور ارکان پارلیمان کی میٹنگ ودھان سودھا کے کانفرنس ہال میں طلب کی ہے۔
View more
Thu, 22 Mar 2018 11:28:32
تنخواہوں میں امتیاز کو دور کرنے کے مطالبے پر بضد پی یو سی لکچرارس نے کل سے شروع ہونے والی جوابی پرچوں کی جانچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا۔
View more
Thu, 22 Mar 2018 11:24:53
سابق وزیر اعظم اور جنتادل (ایس) کے قومی سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا نے جنتادل (ایس) کے سات باغیوں کے خلاف کارروائی میں اسپیکر کے بی کولیواڈ کی طرف سے کی جارہی تاخیر کو ناقابل فہم قرار دیا۔
View more
Thu, 22 Mar 2018 11:18:47
کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ڈوکلام میں چین ہماری سرحدوں پر ہیلی پیڈس اور ایرپورٹس کی تعمیر کررہا ہے اور وزیراعظم نریندر مودی خاموش ہیں۔
View more
Thu, 22 Mar 2018 11:09:00
جنتادل ایس کے معطل 7ارکان اسمبلی میں سے ایک ایچ سی بال کرشنا نے پارٹی کے سربراہ و سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا اور ان کے فرزند سابق وزیراعظم ایچ ڈی کمار سوامی کے علاوہ پارٹی لیڈروں سے کرناٹک اسمبلی سے راجیہ سبھا کے 23مارچ کو ہونے والے ضمنی انتخاب سے پہلے وہپ کے مسئلہ پر بات چیت کی پیشکش کی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy