Thu, 22 Mar 2018 20:25:51
وزیر غذا یوٹی قادرمسلسل چوتھی مرتبہ الیکشن جیتنے کی طرف پیش قدمی کررہے ہیں۔ حالانکہ وہ پہلی مرتبہ وزیر بنائے گئے ہیں ، مگر الال حلقے سے مسلسل تین بار وہ الیکشن جیت چکے ہیں،یعنی ایک بار بھی انہوں نے شکست کا منھ نہیں دیکھا ہے۔اس لئے کانگریس کے لئے یہ ایک محفوظ سیٹ کہی جاسکتی ہے۔
View more
Thu, 22 Mar 2018 19:59:57
ملت اسلامیہ ہند کے سرکردہ ملی رہنماؤں نے انتہائی شدت کے ساتھ داعش کے ہاتھوں ۳۹ ہندوستانی ورکروں کے اجتماعی قتل کی مذمت کی ہے۔ وزیر خارجۂ ہند سشما سواراج کے مطابق عراقی شہر موصل کے پاس ایک اجتماعی قبر میں ان مظلوموں کی لاشیں ملیں اور ان کے ڈی این اے ٹسٹ سے واضح ہوگیا کہ یہ وہی ہندوستانی ورکر ہیں جن کو داعش کے مجرموں نے ۲۰۱۴ میں یرغمال بنایا تھا۔
View more
Thu, 22 Mar 2018 13:33:13
سطن کے مقبوضہ علاقوں غرب اردن اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کیدوران مزید 17 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔
View more
Thu, 22 Mar 2018 13:31:20
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق فوج نے آنے والے دنوں میں فلسطینیوں کی طرف سے متوقع حملوں کے خطرے کے پیش نظر فوجیوں کی تمام تعطیلات منسوخ کردی ہیں۔
View more
Thu, 22 Mar 2018 13:13:25
شام میں باغیوں کے راکٹ حملے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق کے مشرقی علاقے جَرامانا میں باغیوں نے راکٹ سے حملہ کردیا،
View more
Thu, 22 Mar 2018 13:11:05
افغانستان کے دارالحکومت میں خود کش حملے میں 26 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کابل یونیورسٹی اور علی آباد اسپتال کے قریب ایک شخص نے خود کو دھماکے سے اْڑالیا جس کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Thu, 22 Mar 2018 13:06:16
امریکہ کی مشرقی ریاست، میری لینڈ کے ایک ہائی اسکول میں منگل کے روز ایک مسلح شخص نے گولیاں چلائیں جس میں دو طالب علم زخمی ہوئے، جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔
View more
Thu, 22 Mar 2018 12:43:31
دہلی پولیس نے بوانا کی ایک فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعہ کے سلسلہ میں آج اس کے مالک منوج جین اور چھ دیگر کے خلاف عدالت میں فردجرم داخل کیا ہے۔
View more
Thu, 22 Mar 2018 12:38:08
اتر پردیش میں دو لوک سبھا سیٹوں پر اہم ضمنی انتخاب ہار جانے کے بعد بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ کی کھیل میں واپسی ہوتی نظر آرہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy