Thu, 22 Mar 2018 23:50:13
سماج وادی پارٹی صدر اکھلیش یادونے آج ریاست میں راجیہ سبھا انتخابات کو لے کر پارٹی کے ممبران اسمبلی کے ساتھ ملاقات کرکے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا،
View more
Thu, 22 Mar 2018 23:45:18
راجیہ سبھا کا آئندہ الیکشن لڑ رہے 87 فیصد امیدوار کروڑ پتی ہیں، وہیں جے ڈی یو کے مہندر پرساد4,078کروڑ روپے کی جائیدادکے ساتھ سب سے امیر امیدوار ہیں۔
View more
Thu, 22 Mar 2018 23:41:17
اتر پردیش اسمبلی میں آج ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس ارکان نے حکمران بی جے پی پر کسانوں سے منسلک مسائل پر سنجیدگی سے غور نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ایوان سے واک آوٹ کیا ۔
View more
Thu, 22 Mar 2018 23:30:04
مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی)کے حکام نے کنشک گولڈ پرائیویٹ لمیٹڈ (کے جی پی ایل)کے پروموٹر اورڈائریکٹربھوپیش کمار جین کو متعدد بینکوں کو 824.15کروڑ روپے کا چونا لگانے کے معاملے میں آج گرفتار کرلیا۔
View more
Thu, 22 Mar 2018 23:21:09
گریجویٹی کی ادائیگی کا( ترمیمی)بل2018ء کو آج پارلیمنٹ نے منظوری دے دی ہے۔یہ بل پرائیویٹ سیکٹر اورپبلک سیکٹرکے اداروں حکومت کے تحت خود مختار اداروں کے ملازمین کیدرمیان ، جن کا، سی سی ایس (پنشن)رولز کے تحت احاطہ نہیں کیا گیا ہے، یکسانیت کو یقینی بنائے گا۔
View more
Thu, 22 Mar 2018 21:45:07
امورِ داخلہ کے وزیرمملکت جناب ہنس راج اہیر کل یہاں منشیات سے متعلق قانون کے نفاذ کے سلسلے میں دو روزہ پہلی قومی کانفرنس کاافتتاح کریں گے۔
View more
Thu, 22 Mar 2018 21:40:04
صدرجمہوریہ ہند رام ناتھ کووندنے پنجاب کے ہلواڑہ علاقے میں آج 22مارچ 2018کوبھارتی فضائیہ کے230سگنل یونٹ کو51اسکواڈرن اینڈ کلرس پیش کیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy