Fri, 23 Mar 2018 23:47:31
کانگریس صدر راہل گاندھی نے ڈیٹا چوری کے معاملے پر بی جے پی پر آج پھر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ حکمراں پارٹی کابینہ وزیر کے ذریعے جھوٹ بلا رہی ہے
View more
Fri, 23 Mar 2018 23:40:40
مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ حکومت ’پردھان منتری اواس یوجنا‘کے تحت ایک کروڑ 10 لاکھ گھر بنانے کا ہدف سال 2022 سے پہلے ہی مکمل کر لے گی۔
View more
Fri, 23 Mar 2018 23:30:51
معروف کنڑ اسکالر ایم ایم کلبرگی کے قتل کے معاملہ میں سپریم کورٹ میں جمعہ کو سماعت ہوئی ۔ عدالت نے اس معاملہ میں کرناٹک ، گوا اور مہاراشٹر کو چار ہفتوں میں حلف نامہ داخل کرنے کی ہدایت دی ہے ۔
View more
Fri, 23 Mar 2018 23:22:29
بہار کے ضلع نالندہ میں سوہسرائے تھانہ علاقہ کے خاص گنج محلہ میں غیر قانونی طریقہ سے چل رہی پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ ہوجانے سے پانچ لوگوں کی موت اور 18دیگر زخمی ہوگئے۔
View more
Fri, 23 Mar 2018 22:15:21
تاریخی بدعنوانی مخالف تحریک کے تقریباً سات سال بعد سماجی کارکن انا ہزارے نے مرکز میں لوک پال مقرر کرنے کی اپنی مانگ کو لے کر آج سے غیر معینہ بھوک ہڑتال شروع کی۔
View more
Fri, 23 Mar 2018 22:13:31
منفعت بخش عہدہ معاملے میں آپ کے 20 ممبران اسمبلی کو نااہل ٹھہرانے سے متعلق مرکز کے نوٹیفکیشن کو دہلی ہائی کورٹ کی طرف سے منسوخ کئے جانے کے بعد وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ یہ سچ کی جیت ہے۔
View more
Fri, 23 Mar 2018 22:08:38
دہلی ہائی کورٹ نے آئی این ایکس میڈیا سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں کارتی چدمبرم کو مشروط ضمانت پر رہا کرنے کا آج آرڈر دیا ہے۔
View more
Fri, 23 Mar 2018 22:06:54
منفعت بخش عہدہ معاملہ میں نااہل قرار دئیے گئے عام آدمی پارٹی کے 20ارکان اسمبلی کو دلی ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔
View more
Fri, 23 Mar 2018 21:58:34
ضلع ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول نے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھٹکل میں منائے جارہے رتھ اتسوا (تیر ہبّا) کے موقع پر بھٹکل تعلقہ کے سبھی شراب خانے بندرکھے جائیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy