Sat, 24 Mar 2018 12:48:01
لبنان میں سکیورٹی فورسز نے جمعرات کے روز شیخ عباس الجوہری کو حراست میں لے لیا۔ الجوہری بعلبک الہرمل کے انتخابی حلقے میں شیعہ نشست کے لیے حزب اللہ کا مخالف امیدوار ہے۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 12:42:14
امریکا نے سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا اسلحہ فروخت کرنے کے معاہدوں کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق بنیادی سمجھوتہ 67 کروڑ ڈالر مالیت کے ٹینک شکن میزائلوں سے متعلق ہے۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 12:19:35
یایاڈی کے قریب ایک تیز رفتارموٹر بائک کار سے ٹکراگئی جس کی وجہ سے ایک 22سالہ نوجوان ہلاک اور اس کا ساتھی شدید زخمی ہوگیا ہے۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 12:16:44
اوجیرے کے قریب گوری پلیا میں ایک المناک حادثہ پیش آیا جس میں ٹینکر کے ٹکرانے سے موٹر بائک پر سوار دو بھائیوں کی موت واقع ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 11:59:49
جے ڈی ایس نے جمعہ کے دن راجیہ سبھا کی چار سیٹوں کیلئے ریاستی انتخابات کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔ پارٹی نے الزام لگایا کہ ریٹرننگ آفیسر (آر او) نے حکمران کانگریس کے ساتھ ساز باز کرتے ہوئے اس کے دو اراکین کو دوبارہ ووٹ کرنے کا موقع دیا ۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 11:27:25
انتخابات سے پہلے کرناٹک کی کانگریس حکومت نے بھلے ہی صو بہ کے لنگایت کمیونٹی کو ہندوؤں سے الگ درجہ دینے کی سفارش کی ہو،لیکن مرکز اس کی منظوری دینے کے موڈ میں نہیں ہے۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 11:08:07
واٹس ایپ پر مبینہ طور پر قابل اعتراض پیغامات بھیجنے پر واٹس ایپ گروپ کے ایک ممبر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس بارے میں بی جے پی کے ایک رہنما نے شکایت دائر کی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy