Sat, 24 Mar 2018 21:19:38
سہیلدیو بھارتیہ سماج پارٹی (سبھاسپا)کے صدر اوم پرکاش راج بھر نے راجیہ سبھا انتخابات میں کراس ووٹنگ کئے جانے کی خبروں کے بعد اپنے دو ممبران اسمبلی سے وضاحت طلب کی ہے۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 21:14:08
اگلے عام انتخابات کے لیے کمر کستے ہوئے آج بی جے پی صدر امت شاہ نے سال 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں شمال مشرقی سے 25 پارلیمانی علاقوں میں سے 21سیٹوں پر جیت کا ہدف طے کیا۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 21:11:56
بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے اترپردیش راجیہ سبھا انتخابات میں بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی)کے بھیم راؤ امبیڈکر کی شکست کے بعد کہا کہ ممبران اسمبلی کو ووٹ کے لئے بی جے پی نے ڈرانے کی کوشش کی۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 21:06:41
کاروار سے شائع ہونے والے کنڑا روزنامہ’ کراولی منجاؤ‘کی ایک رپورٹ کے مطابق جنتا دل سیکیولر کی طرف سے بھٹکل اسمبلی حلقے کے لئے عنایت اللہ شاہ بندری کا نام اعلان کرنے کے بعد مجلس اصلاح وتنظیم کی جانب سے ان کے حق میں ووٹ دینے کے تعلق سے کوئی حتمی یقین دہانی نہ ہونے کی وجہ سے پارٹی بڑے مخمصے میں پڑگئی ہے۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 19:58:08
امین سیف اللہ بھٹکل پریمئیر لیگ (بی پی ایل) کرکٹ ٹورنامنٹ اب دلچسپ مراحل میں داخل ہوگیا ہے اور اب تک کھیلے گئے چھ میچوں کے نتائج کے بعد تین ٹیمیں سیمی فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئیں ہیں۔ اب چوتھی کونسی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچے گی یہ اگلے جمعہ کو ہونے والے میچس میں دیکھنا باقی ہے۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 17:01:02
فرانس میں پولیس نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کے روز جنوبی شہر Tr232bes میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں زخمی ہونے والا پولیس افسر چل بسا۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 13:39:57
چارہ گھوٹالہ سے جڑے چوتھے معاملہ میں آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کو 14 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہیں 60 لاکھ کا جرمانہ بھی دینا ہو گا۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 13:35:30
افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند کے دارالحکومت لشکر گاہ میں ایک اسٹیڈیم کے باہر جمعہ کو کار بم دھماکے میں تیرہ افراد ہلاک اور چالیس سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy