Sat, 24 Mar 2018 23:50:19
سماج وادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی اتحاد کے ایک امیدوار کے انتخاب ہارنے کے بعد آج ایس پی ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے راجیہ سبھا جیت کے جشن کے پروگرام کو ملتوی کر دیا گیا۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 23:46:57
جعلی نوٹ،نکسل واد اوردہشت گردی کی کمرتوڑنے کادعویٰ کرکے نوٹ بندی کی گئی تھی لیکن سوا سال کے بعدسارے کے سارے مسائل جوں کے توں ہیں۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 23:39:54
بھارتی وزیراعظم مودی کی طرف سے حکومت کے خلاف اپوزیشن پر جھوٹے پروپیگنڈے کا الزام لگانے کے ایک دن بعد کانگریس نے آج جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کا ’ڈی این اے‘ کذب بیانی سے بھرا ہوا ہے ۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 21:52:02
مرکزکی مودی حکومت پرعراق میں39ہندوستانیوں کے قتل کا راز چھپانے کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس نے آج یہاں وزیر خارجہ سشما سوراج سمیت چار لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی اور صدر جمہوریہ سے دیگر تمام ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرائے جانے کی اجازت طلب کی۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 21:47:09
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے دہشت گردی، بائیں بازو کی انتہا پسندانہ تشدد اور شمال مشرق میں باغیوں سے پیدا ہونے والے مختلف قسم کے چیلنجوں سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کے رول کی ستائش کی۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 21:43:22
ایک اہم اقدام کے تحت گجرات کا مشہور مادھو پور میلہ منعقد کیا جا رہا ہے جس میں پہلی بار شمال مشرق کے ساتھ ثقافتی یکجہتی دیکھی جائے گی۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 21:39:18
آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی)کے صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ کانگریس مرکز میں بی جے پی کی زیر اقتدار قومی جمہوری محاذ (این ڈی اے)حکومت کو اپنے مفادات کے موافق آئین میں تبدیلی کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 21:37:41
یوپی راجیہ سبھا انتخابات میں بی ایس پی امیدوار کو ملی ہار کے بعد ہفتے کو بی ایس پی سربراہ نے مایا وتی نے پریس کانفرنس کے دوران بی جے پی پر ارکان اسمبلی کی خریدو فروخت کا الزام لگایا۔
View more
Sat, 24 Mar 2018 21:34:39
راجیہ سبھا کی 58 سیٹوں کے انتخابات کے نتائج آنے کے بعد راجیہ سبھا میں اب بی جے پی کے کھاتے میں 11سیٹوں کا اضافہ ہوا ہے جبکہ کانگریس نے اپنی چار سیٹیں کھو دیں ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy