Sun, 25 Mar 2018 12:12:07
افغانستان نے آئر لینڈ کو پانچ وکٹ سے شکست دے کر انگلینڈ میں 2019میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
View more
Sun, 25 Mar 2018 12:07:41
پہلے میچ میں آسٹریلیا سے شکست جھیلنے والی ہندوستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف خواتین ٹی 20سہ رخی سیریز کے میچ میں کل اترے گی تو اس کا ارادہ جیت کا سلسلہ شروع کرنے کا ہوگا۔
View more
Sun, 25 Mar 2018 12:04:59
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی اگست ستمبر میں انگلینڈ کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے لیے کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے۔
View more
Sun, 25 Mar 2018 12:02:58
نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈرکوری اینڈرسن انڈین پریمیئر لیگ کے آئندہ سیشن میں رائل چیلنجرس بنگلور ٹیم میں زخمی آسٹریلیائی فاسٹ بولر ناتھن کولٹر نائل کی جگہ لیں گے۔
View more
Sun, 25 Mar 2018 11:58:05
ماسکوحکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ برطانیہ یورپی ممالک پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ روسی سفارت کاروں کو بے دخل کریں۔ روسی بیان میں کہا گیا ہے کہ لندن حکومت کے اقدامات ’اشتعال انگیزی‘ پر مبنی ہیں۔
View more
Sun, 25 Mar 2018 11:56:28
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا میں قریب ساڑھے بارہ کروڑ افراد خوراک کی عدم دستیابی کی وجہ سے موت کے منہ میں جا سکتے ہیں۔
View more
Sun, 25 Mar 2018 11:52:51
اسرائیلی جیل میں پابند سلاسل ایک نوجوان فلسطینی طالب علم رہ نما نے بلا جواز قید اور غیرانسانی سلوک کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔
View more
Sun, 25 Mar 2018 11:21:01
اقوام متحدہ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 2014 کے موسم گرما میں غزہ پر مسلط کی گئی جنگ کے دوران املاک کی تباہی کا ہرجانہ ادا کرے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy