Mon, 26 Mar 2018 00:14:21
کانگریس صدر راہل گاندھی نے فیس بک ڈیٹا چوری کو لے کر پی ایم مودی پر طنزکیا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے ’نمو ایپ‘ پر گھمسان مچا ہوا ہے۔
View more
Mon, 26 Mar 2018 00:11:03
راجیہ سبھا میں انتخابات میں سماج وادی پارٹی کے ممبران اسمبلی کی کراس ووٹنگ کی وجہ سے بی ایس پی راجیہ سبھا کی 9 ویں نشست نہیں جیت پائی اور بی ایس پی نے بھی اس کا دوش سماجوادی پارٹی اور کانگریس کو نہیں دیا۔
View more
Mon, 26 Mar 2018 00:06:37
گورکھپور اور پھول پور لوک سبھا ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی ذلت آمیز شکست کے پس منظر میں سماجوادی پارٹی صدر اور یوپی کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے آج کہا کہ ان انتخابات نے پورے ملک کو ایک پیغام دیا ہے
View more
Mon, 26 Mar 2018 00:02:47
انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت کی طرف سے مرتب کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق2013سے گزشتہ پانچ سال میں آئی آئی ٹی اداروں میں خالی رہنے والی سیٹوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ج
View more
Sun, 25 Mar 2018 23:56:11
کسٹارام کے پلوڑی علاقے میں اینٹی لینڈ مائن وہیکل دھماکے میں نو جوانوں کے شہید ہونے کے معاملے میں سکیورٹی فورسز نے اتوار کو سات نکسلیوں کو گرفتار کیا۔
View more
Sun, 25 Mar 2018 23:52:46
مدھیہ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ممبر اسمبلی پنالال شاکیہ نے ایک ایسا بیان دیا ہے جس پر تنازعہ کھڑا ہو سکتا ہے۔
View more
Sun, 25 Mar 2018 23:50:00
لک میں چلنے والی پریمیم شتابدی ٹرینوں کا کرایہ کم ہو سکتا ہے۔وسائل کا مکمل طور پر استعمال کرنے کے لئے ریلوے ایسے روٹس پر چلنے والی شتابدی ٹرینوں کا کرایہ کم کرنے پر غور کر رہا ہے جس میں پیسنجرس کی تعداد کم رہتی ہے۔
View more
Sun, 25 Mar 2018 23:44:15
ممتا نے بغیر کسی کا نام لیے بی جے پی قیادت مرکزی حکومت کی تنقید کی۔آندھرا پردیش پر کے حکومت کے رخ کو لے کر ممتا نے مرکز کی تنقید کی اور کہا کہ وہ ریاستوں کو دھمکاتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy