Mon, 26 Mar 2018 12:49:01
یمن کے صوبے البیضامیں سرکاری فوج کے ساتھ شدید جھڑپوں میں حوثی ملیشیا کے 30 سے زیادہ ارکان ہلاک اور زخمی ہو گئے۔زمینی ذرائع کے مطابق یہ گھمسان کی لڑائی ناطع اور ملاجم کے ضلعوں میں ہوئی۔
View more
Mon, 26 Mar 2018 12:33:23
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کے تاریخی دورہ امریکا کے دوران مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات سے ملاقاتیں اور باہمی معاہدوں کی منظوری کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Mon, 26 Mar 2018 12:19:39
سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات کی تحقیقات جاری ہیں۔ ایک طرف حکومت سابق صدر کے حامیوں کو قصور وار قرار دیتی ہے تو دوسری جانب سابق صدر کا کہنا ہے کہ یہ پیش رفت سیاسی نوعیت کی ہے، جس میں انہیں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 26 Mar 2018 12:17:30
تہران حکومت نے امریکا کی جانب سے نو ایرانی باشندوں اور ایک ایرانی کمپنی کو دنیا بھر میں سائبر حملوں کا ملزم ٹھہرانے کی مذمت کی ہے۔
View more
Mon, 26 Mar 2018 11:55:24
مصر میں 26 سے 28 مارچ تک صدارتی انتخابات منعقد ہونے جا رہے ہیں۔ سن 2011 میں حسنی مبارک کے تیس سالہ اقتدار کے اختتام کے بعد سے یہ ملک کئی بحرانی دور دیکھ چکا ہے۔
View more
Mon, 26 Mar 2018 11:26:54
ریاست میں اسمبلی انتخابات سے قبل کسی بھی طرح کی کمزوریوں کی نشاندہی کے لئے کچھ اہم اقدامات پولیس محکمہ اور انتخابی کمیشن کے افسران کی طرف سے انجام دئے جا رہے ہیں تاکہ ریاست میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنایا جا سکے۔
View more
Mon, 26 Mar 2018 11:19:49
ریاستی وزیراعلیٰ سدارامیا نے کہاکہ وزیر اعظم نریندرمودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدرامیت شاہ سرزمین کرناٹک کا ایک بار نہیں سوبار بھی دورہ کریں تو کچھ ہونے والا نہیں ہے
View more
Mon, 26 Mar 2018 11:11:08
سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا کی قیادت والی جے ڈی ایس کو شدید دھچکا پہنچاتے ہوئے پارٹی کے 7باغی سابق ارکان اسمبلی نے اے آئی سی سی صدر راہل گاندھی کی موجودگی میں کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy