Sat, 23 Mar 2019 12:41:51
پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر سیاسی چالیں چلنا اور ایک دوسرے خلاف دھماکہ خیز خبریں عام کرنا سیاسی پارٹیوں کا معمول ہوتا ہے۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر کانگریس نے بی جے پی کے خلاف ایڈ ی یورپا کی مبینہ تحریر والا ’ڈائری بم‘ دھماکہ کردیا ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ ایڈی یورپا جب ریاست کرناٹکا کے وزیر اعلیٰ تھے تو انہوں نے پارٹی ہائی کمان اور اراکین اسمبلی کو بھاری رقمیں عطیہ کے طور پر دی تھیں
View more
Sat, 23 Mar 2019 12:27:17
وادی کشمیر میں جمعرات کی دوپہر سے جمعہ کی صبح تک تین مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان چھڑنے والی مسلح جھڑپوں میں اب تک 6 ملی ٹینٹ اور ایک 12 سالہ لڑکا ہلاک جبکہ 3 سیکورٹی فورسز اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 23 Mar 2019 11:49:28
بی جے پی حکومت میں ایک بار پھر ایک مسلم خاندان کو شرپسندوں کی زیادتی کا سامنا کرنا پڑا، یہ واقعہ ہریانہ کے گروگرام میں معمولی بات کو لے کر دبنگوں نے گھر میں گھس کر مسلم خاندان کے ساتھ جم کر مار پیٹ کی ہے، اتنا ہی نہیں شرپسندوں نے ایک شخص کی اس وقت تک پٹائی کی جب تک وہ بے ہوش نہیں ہو گیا، ان لوگوں نے گھر کی خواتین کو بھی نہیں بخشا، اس حملے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
View more
Sat, 23 Mar 2019 11:43:10
بہار میں راشٹریہ جنتادل کے زیر قیادت مہا گٹھ بندھن نے آج ریاست کی سبھی چالیس لوک سبھا سیٹوں کی شناخت کرنے کے ساتھ ہی پہلے مرحلے کے امیدواروں کی فہرست بھی جاری کر دی ۔
View more
Sat, 23 Mar 2019 11:39:15
اترپردیش کی امیٹھی پارلیمانی سیٹ پر اس بار بھی کانٹے کی ٹکر دیکھنے کو مل سکتی ہے ۔ اس سیٹ سے کانگریس صدر راہل گاندھی کے مقابلے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دوبارہ اسمرتی ایرانی کو اتارا ہے ۔
View more
Sat, 23 Mar 2019 11:36:17
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو سوشیل میڈیا پر جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے جس کی پولیس چھان بین کر رہی ہے ۔
View more
Sat, 23 Mar 2019 11:31:33
ریاست میں جن 28؍حلقوں کیلئے انتخابات ہونے جارہے ہیں ان میں 14؍حلقوں میں دوسرے مرحلہ میں 18؍ اپریل کو تیسرے مرحلہ میں مزید 14حلقوں میں 23؍ اپریل کو پولنگ ہونے والی ہے۔ لیکن اُڈپی کو اس مرتبہ یہ خصوصیت حاصل ہے کہ اس ضلع کے اسمبلی حلقوں کو دو الگ الگ پارلیمانی حلقوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ چند اسمبلی حلقے ایسے ہیں جہاں 18؍ اپریل کو پولنگ ہو گی جبکہ دوسرے چند حلقوں میں 23؍ اپریل کو پولنگ ہونے والی ہے۔
View more
Sat, 23 Mar 2019 11:00:37
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر گزشتہ جمعہ ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کی جانب سے خوفزدہ اور افسردہ مسلمانوں کی حوصلہ افزائی نے انسانیت میں انقلاب برپاکردیا ہے۔
View more
Sat, 23 Mar 2019 10:47:30
کرناٹک میں ضلع وجئے پور کے سندگی تعلقہ میں چکاسندگی گاؤں کے نزدیک جمعہ کی صبح سڑک حادثے میں9 ؍افراد ہلاک اور6دیگر زخمی ہوگئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy