Sun, 24 Mar 2019 12:18:27
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز فلسطینیوں کی ایک پر امن احتجاجی ریلی پر صہیونی فوج نے اندھا دھند گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید اور ساٹھ سے زاید زخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 24 Mar 2019 12:02:24
کینیڈا کے شہر مانٹریال میں جمعہ کے روز ایک سفید فام شخص نے ایک چرچ ہونے والی دعائیہ تقریب کے دوران پادری پر حملہ کر دیا۔ پولیس اور سیکیورٹی عملے نے حملہ آور کو حراست میں لے لیا ہے۔
View more
Sun, 24 Mar 2019 11:48:55
واں برس جنوری میں سرکاری ملازمت سے مستعفی ہوکر گزشتہ اتوار کو اپنی سیاسی جماعت ’جموں وکشمیر پیپلز موومنٹ‘ لانچ کرنے والے سنہ 2010 بیچ کے آئی اے ایس ٹاپر ڈاکٹر شاہ فیصل نے یہ اعلان کر کے لوگوں کو حیران کر دیا ہے کہ ان کی جماعت آئندہ لوک سبھا انتخابات میں حصہ نہیں لے گی۔
View more
Sun, 24 Mar 2019 11:45:25
امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) نے بوئنگ 737 میکس طیاروں کے سافٹ ویئر کو بہتر بنانے اور پائلٹوں کی تربیت میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔ یہ رپورٹ مقامی میڈیا نے دی ہے۔ دو بڑے حادثوں کے بعد کئی ممالک نے ان طیاروں کی پرواز پر روک لگا دی ہے۔
View more
Sun, 24 Mar 2019 11:17:24
میں کسی کے پاس جاکر بھیک نہیں مانگوں گا اور کسی کو میری عزت نفس کو ٹھیس پہنچانے کا موقع نہیں دوں گا،یہ بات وزیراعلیٰ کمار سوامی نے کہی۔
View more
Sun, 24 Mar 2019 11:03:54
اب تک بھی یہ خبریں ہیں کہ جے ڈی ایس کے سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا ٹمکورپارلیمانی حلقہ سے چناؤ لڑیں گے۔ کانگریس اور جے ڈی ایس کے درمیان سیٹوں کی تقسیم میں ٹمکور حلقہ جے ڈی ایس کے حصے میں گیاہے ،
View more
Sun, 24 Mar 2019 10:57:00
فرقہ پرست پارٹی کو اقتدار سے دور رکھنے کے مقصد سے کانگریس۔ جے ڈی ایس پارٹیوں نے اتحاد تشکیل دیا ہے۔ہاسن لوک سبھا حلقہ سے میرا پوتہ پرجول ریونا میدان میں ہے۔ ہاسن کے عوام سے اُمید ہے کہ وہ پرجول کو جتائیں گے ۔ یہ باتیں جے ڈی ایس کے سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا نے کہیں۔
View more
Sun, 24 Mar 2019 10:48:14
جنوبی کنڑا ضلع لوک سبھا حلقہ کے متوقع جنتا دل( ایس) امیدوار آنند اسنوٹیکر نے کہا کہ اننت کمار ہیگڈے مودی کے نام سے ووٹ طلب کرنے کی بجائے اپنے نام سے ووٹ طلب کریں انہیں حقیقت کا پتا چلے گا۔
View more
Sat, 23 Mar 2019 23:49:50
این ڈی اے (قومی جمہوری اتحاد) نے لوک سبھا انتخابات کے لئے کھگڑیا کے سوا بہار کی 39 نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy