Sat, 23 Mar 2019 00:20:14
سی پی ایم کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری نے معیشت کو بدحال بتاتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت نے پانچ سال میں معیشت کو تہس نہس کر دیا ہے۔
View more
Sat, 23 Mar 2019 00:18:26
بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے جمعہ کو کہا کہ نریندر مودی حکومت بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور غربت، کارکنوں کی حالت زار اور کسانوں کی بدحالی سے متعلق سرکاری اعداد و شمار ووٹ کی خاطر چھپائے ہوئے ہے۔
View more
Sat, 23 Mar 2019 00:15:33
بی ایس پی نے آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لئے 11 امیدواروں کی پہلی فہرست جمعہ کو جاری کی۔جد۔ ایس چھوڑ کر بی ایس پی میں آئے دانش علی کو امروہہ سے امیدوار بنایا گیا ہے۔
View more
Sat, 23 Mar 2019 00:13:26
اتر پردیش کی گوتم بدھ نگر لوک سبھا سیٹ سے کانگریس کے امیدوار ڈاکٹر اروند سنگھ نے جمعہ کو اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
View more
Sat, 23 Mar 2019 00:10:27
ایس پی سپریمو اکھلیش یادو نے جمعہ کو کہا کہ ملک کی مسلح افواج کی قربانی پر کبھی سوال نہیں اٹھانا چاہئے۔اکھلیش نے کہا کہ جمہوریت میں حالانکہ سوال پوچھنا لیڈروں کا بنیادی حق ہے۔
View more
Sat, 23 Mar 2019 00:04:26
بی جے پی کے سیکرٹری جنرل بھوپندر یادو نے لوک سبھا انتخابات میں اتر پردیش میں پرینکا گاندھی واڈرا کے اثر کو زیادہ توجہ نہیں دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ گزشتہ انتخابات میں بھی اس ریاست میں انتخابی مہم کرتی رہی ہیں۔
View more
Fri, 22 Mar 2019 23:59:41
مہاراشٹر کے ریاستی الیکشن کمشنر جے ایس سہاریا نے کہا ہے کہ ریاست میں 24 مارچ کو ہونے والے مقامی بلدیاتی انتخابات میں ووٹروں کے دائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی پر سیاہی لگائی جائے گی تاکہ اگلے ماہ ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں الجھن نہیں بن سکے۔
View more
Fri, 22 Mar 2019 19:46:56
لوک سبھا انتخابات کے پہلے این سی پی کو جمعہ کو اس وقت جھٹکا لگا جب اس کی ریاستی یونٹ کے نائب صدر بھارتی پوار بی جے پی میں شامل ہو گئیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy