Sat, 23 Mar 2019 23:35:31
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کے قومی دن کے موقع پر ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے انہیں پیغام بھیجا ہے۔
View more
Sat, 23 Mar 2019 23:32:16
ملک میں انتخابی ماحول ہے،پہلے مرحلے کی ووٹنگ بھی زیادہ دور نہیں ہے،سیاسی جماعتوں اور امیدوار کسی بھی طرح کے انتخابی وعدے کرنے سے چوک نہیں رہے ہیں۔
View more
Sat, 23 Mar 2019 23:29:31
علی گڑھ سے بی جے پی لیڈر اور موجودہ ایم پی ستیش گوتم کی امیدواری کی مخالفت شروع ہو گئی ہے۔ستیش گوتم کی دعویداری کا یوپی بی جے پی کے قدآور لیڈر کلیان سنگھ نے مخالفت کی ہے۔
View more
Sat, 23 Mar 2019 21:10:12
وائس ایڈمرل کرمبیر سنگھ ہندوستانی بحریہ کے اگلے سربراہ ہوں گے۔فی الحال ایڈمرل کرمبیر سنگھ وشاکھاپٹنم میں مشرقی فوجی کمان کے فلیگ آفیسر کمانڈنگ ان چیف کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 23 Mar 2019 21:08:33
جسٹس پناکی گھوش نے ہفتہ کو ملک کے پہلے لوک پال سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا۔صدارتی محل میں صدر رام ناتھ کووند نے انہیں حلف دلایا
View more
Sat, 23 Mar 2019 20:56:08
دہلی کی ایک عدالت نے خلاف ورزی سے متعلق ایک معاملے میں شراب کاروباری وجے مالیا کی بنگلور میں واقع جائیداد کو ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Sat, 23 Mar 2019 20:54:14
آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے چھتیس گڑھ کے راج ناندگاؤں لوک سبھا علاقے سمیت چار نشستوں کے لئے امیدواروں کے نام کا اعلان کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy