Mon, 25 Mar 2019 11:12:55
انتخابی ہلچل کے بڑھتے ہی بیانات کی سیاست تیز ہو گئی ہے۔اتر پردیش کے بلیا کے بیریا سے بی جے پی ممبر اسمبلی سریندر سنگھ نے اتوار کو کانگریس صدر راہل گاندھی، سابق صدر سونیا گاندھی اور کانگریس میں شامل ہوئی سپنا چودھری پر انتہائی قابل اعتراض تبصرہ کیا۔
View more
Mon, 25 Mar 2019 10:59:42
کیرلا میں ایک آر ایس ایس کارکن کے گھر میں دیسی بم بنائے جانے کا معاملہ منظر عام پر آیا ہے۔ اس بات کا انکشاف اس وقت ہوا جب بم بناتے وقت دھماکہ سے یہ بم پھٹ گیا۔
View more
Mon, 25 Mar 2019 10:56:38
سابق ریاستی وزیراعلیٰ سدارامیا نے کہاکہ ذات پات نظام کے خاتمہ کے لئے ضروری ہے کہ تمام طبقات اقتصادی طور پر مستحکم ہوں۔
View more
Sun, 24 Mar 2019 23:24:23
پاکستان کے صوبہ سندھ میں دو ہندو بہنوں کو اغوا کر جبرا شادی اور مذہب کی تبدیلی کی خبر کے بعد ہندوستانی وزیر خارجہ نے اس پر رپورٹ طلب کی۔
View more
Sun, 24 Mar 2019 21:22:12
لوک سبھا انتخابات میں قیاس آرائیوں کا دور جاری ہے۔جیسے ہی اس بات کی بحث ہونے لگی کہ راہل گاندھی امیٹھی کے علاوہ اب کیرالہ کی ایک سیٹ سے لوک سبھا الیکشن لڑ سکتے ہیں، ویسے ہی امیٹھی میں کانگریسیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
View more
Sun, 24 Mar 2019 21:16:48
کرناٹک میں جے ڈيایس اور کانگریس میں اختلافات کی خبریں اکثر آتی رہتی ہیں۔لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر دونوں جماعتوں کے درمیان اب سیٹ تقسیم کو لے کر پوری تصویر واضح نہیں ہو پائی ہے۔
View more